یہ سب دی ماں کی پہتر کہاں مر گیا ہے آج کل 😂😂😂😂😂
Chak no 87/5r Haroonabad
16/07/2025
پاکستان میں جب بھی کوئی وائرل ہوتا ہے تو اس کے اگلے دن اِس شخص کے نام پر پاپڑ بن جاتے ہیں۔
پنجاب بھر میں ٹھیلوں اور ریڑھیوں پر سکپیر کے خلاف اپریشن شروع
😎:میں یہ نہیں کہتا کہ پبلک جو کرتی ہے وہ صحیح کرتی ہے
😂😂😂لیکن چاچا نے جو کیا وہ پبلک انٹرسٹ میں کیا
26/06/2025
ملتان میں آج شدید بارش کے بعد شہر کی صورتحال!
26/06/2025
بدقسمت بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
رکھی ضلع میانوالی سے بس علی الصبح پچنند تحصیل لاوہ میں بارات لینے آئی پچنند محلہ قمر السلام میں نکاح کی تقریب منعقد ہوئی ۔ نکاح کی تقریب کے بعد بارات رکھی واپس جا رہی تھی کہ کوٹ قاضی کوٹ شمس روڈ پر بس کے چھت پر بیٹھے افراد بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں سے ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد فوت ہو گیے ہیں
جبکہ متعدد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
پاک پروردگار مرحومین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے اور پاک پروردگار زخمیوں کو شفائے کاملہ نصیب فرمائے آمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Lahore
