Takmeel-e-Pakistan Movement

Takmeel-e-Pakistan Movement

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Takmeel-e-Pakistan Movement, Political organisation, Lahore.

https://takmeelepakistanmovement.com/become-a-member/
آئیں خلافت کے احیاء کیلئے ہمارا ساتھ دیں اور اوپر دئیے گئے لنک پر
!کلک کرکے تکمیلِ پاکستان موومنٹ کا حصہ بنیں Takmeel-e-Pakistan Movement is striving for the revival of Khilafat, which is the only solution to all problems being faced by Pakistani people and Muslim Ummah as a whole.

03/06/2026

ہماری اصل شناخت کیا ؟

02/06/2026

جاگ مسلمان جاگ !
صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علہیم اجمعین نے دنیا کیسے بدلی؟

02/06/2026

سوشل میڈیا—اُمت کے لیے نعمت یا زحمت؟
سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے جو اُمت کے لیے شعور، دعوت اور اتحاد کا وسیلہ بھی بن سکتا ہے، مگر یہی پلیٹ فارمز فحاشی، جھوٹ، انتشار اور فکری غلامی کو بھی تیزی سے پھیلا رہے ہیں۔ اگر اس طاقت کو اسلامی فکر اور اُمت کے اجتماعی مفاد کے تحت استعمال نہ کیا گیا تو یہ نعمت زحمت بنتی رہے گی، جبکہ اس کا درست استعمال احیائے خلافت کی فکر اور اسلامی شعور بیدار کر سکتا ہے۔

02/06/2026

ختمِ نبوتؐ کے تقاضے !

01/06/2026

جاگ مسلمان جاگ !
بکھری اُمت کا نقصان، ایران کے بعد عمان !

01/06/2026

مختلف مکاتب فکر کا ٹکراؤ اور اتحاد کی راہیں!
مختلف مکاتب فکر کا باہمی اختلاف جب علمی حدود سے نکل کر تعصب اور ٹکراؤ میں بدل جاتا ہے تو اُمت کی اجتماعی قوت کمزور پڑ جاتی ہے اور اتحاد کی راہیں محدود ہو جاتی ہیں۔ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے برداشت، علمی مکالمہ اور مشترکہ دینی اصولوں پر اتفاق ناگزیر ہے تاکہ اُمت دوبارہ وحدت کی طرف بڑھ سکے، اور اسی وحدت کا عملی اظہار احیائے خلافت کی صورت میں نظر آئے گا۔ ان شاء اللّٰہ!

01/06/2026

اللّٰہ کا دین کیسے غالب ہو گا ؟

31/05/2026

جاگ مسلمان جاگ !
احیائے خلافت کیلئے درکار عزم اور حوصلہ !

31/05/2026

مغربی فکر کی یلغار اور مسلم نوجوان!
مغربی فکر کی تیز رفتار یلغار نے مسلم نوجوانوں کے ذہنوں میں شناخت، اقدار اور مقصدِ حیات کے حوالے سے الجھن پیدا کر دی ہے، جہاں وہ اپنی دینی روایت اور جدید ثقافت کے درمیان کھڑے ہیں۔ اس فکری دباؤ سے نکلنے کا راستہ مضبوط اسلامی تعلیم، شعوری تربیت اور اپنی تہذیبی شناخت کی بحالی میں ہے اور اس پوری فکری و تہذیبی سمت کی حقیقی تکمیل احیائے خلافت سے ہی ممکن ہے۔

31/05/2026

اللّٰہ کی نصرت کا تقاضا ؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

http://takmeelepakistanmovement.com/

Address


Lahore
54400