Malik Haider Pmln

Malik  Haider Pmln

Share

PMLN

25/04/2024

بہادر باپ کی دلیر بیٹی . ماشاء اللہ ۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Azma Bokhari

24/04/2024

ریلیف ، ریلیف ، ریلیف

20 کلو آٹے کے تھیلے میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ،وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 800 روپے تک کی کمی
Maryam Nawaz Sharif Azma Bokhari

Photos from Azma Bokhari's post 17/04/2024
17/04/2024

‏🔴 بڑی بریکنگ نیوز 🔴
الحمدللّٰہ ۔۔ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی پہلی اور دنیا کی دوسری بڑی مارکیٹ بن گئی -

پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے اور سری لنکا بنانے کا خواب دیکھنے والوں کا منہ کالا ہوا :

پاکستان صرف اسی صورت میں ترقی کر سکتا ھے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈا باز ، بدمعاش ، نفرت پھیلانے والے دجالی ٹولے کو لگام ڈالی جائے !

Photos from Malik  Haider Pmln's post 13/04/2024

وعدوں سے تکمیل تک !

پنجاب میں ائیرایمبولینس سروس کےلیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز ، یہ ایک جہاز اور دو ہیلی کاپٹر پہ مشتمل منصوبہ ہے،جو پورے پنجاب سینٹر، جنوبی اور شمالی پنجاب کو کور کرئے گا،ہر جگہ پر لینڈ کرنے کے قابل ہوں گے،تمام مریضوں کو مفت سہولت ملے گی ،ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی انشاءﷲ
Azma Bokhari Maryam Nawaz Sharif

11/04/2024

وزیراعلی مریم نواز کا حب شاہ نورانی ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس
Azma Bokhari

11/04/2024

اہل وطن کو عید مبارک ✨

Photos from Malik  Haider Pmln's post 31/03/2024

وزیر اطلاعات پنجاب ‎ کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
Azma Bokhari

Photos from Malik  Haider Pmln's post 29/03/2024
29/03/2024

9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹس

ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan

Photos from Malik  Haider Pmln's post 26/03/2024

ترقی کے 30 دن
Maryam Nawaz Sharif
Azma Bokhari

26/03/2024

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جائزہ اجلاس
Azma Bokhari
Maryam Nawaz Sharif

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shahdara Lahore
Lahore
12345678