Mughalpura Lahore

Mughalpura Lahore

Share

Mughalpura ‎is an area in Lahore district located near the old city of Lahore. Harbanspura East, Dharampura in west.
.

Mughalpura gets its name from the Great Mughal Empire of United India
Baghbanpura and Shalimar is in the North, Cantonment in South.

11/04/2026

الحمدللہ ✅️ ماشاءاللہ 💖 باغبانپورہ سے گمشدہ ملنے والی بچی کو رات ایک بجے بحفاظت والد کے سپرد کر دیا گیا۔ اس کاوش میں شامل آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس کے لواحقین کو تلاش کرنے میں کوشش کی بالخصوص ملک فرخ بھائی کا شکریہ جنہوں نے بحفاظت بچی کو اپنے گھر پناہ دی اور ہماری ٹیم کو آگاہ کیا 💖 چند گھنٹوں کے اندر اندر بچے کے لواحقین کو سپرداری دے دی گئی۔
اللہ کا شکر ہے 💞

11/04/2026

عابد جٹ صاحب کو کوئی جانتا ہے تو فوری ان کا رابطہ کروائے
ان کی فیس بک پروفائل کا لنک کمینٹ میں ہے 11 اپریل 2026

11/04/2026

گمشدہ بچی کو لواحقین تک پہنچانے میں مدد کریں ۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

11/04/2026

باغبانپورہ لاہور 💞 آج شام کی تصویر
~Karamat Yousaf

11/04/2026

Mughalpura k area may rashan card use karnay ki saholat kis shop per available hai?

11/04/2026

السلامُ علیکم محترم ۔
مغلپورہ علاقے کی مسجد کے قاری امام صاحب قاسم صاحب نکاح خواں کا فون نمبر درکار ہیں ۔ مہربانی فرما دیں ۔

بہت مشکور ہوں گا ۔ 🙏
+92 300 6071019

11/04/2026

شالیمار کالج کے گیٹ کے سامنے رمضان سے پہلے کھدائی کی گئی میں روڈ ہے اس کو دوبارہ ٹھیک کرنا مناسب نہیں سمجھا گیا اور یہ حالت ہو گئی کے گزرنا مشکل ہے اے دن یہاں کوئی نا کوئی موٹر سائیکل والا رات کے وقت گرا ہوتا ہے حادثات ہو رہے ہیں اس کی وجہ سے اور سامنے شالامار باغ کا دروازہ ہے کوئی بھی اس طرف توجہ نہیں دے رہا انتظامیہ سے اس کو ٹھیک کرنے کی درخواست ہے شکریہ

~Safwan

11/04/2026

کیا ابھی تک کسی کو پٹرول پر 100 روپے سبسڈی ملی؟

11/04/2026

ہوشیار ⚠️ چوری واردات ❗️ساہواڑی بازار مغلپورہ میں دو موبائل دکانوں سے چوری واردات ہوئی ہے۔ چور دکان کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے اور موبائل فونز اور نقدی چوری کر کے فرار ہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں طریقہ واردات اور شکل واضح دیکھی جاسکتی ہے۔ اگر کوئی انہیں پہچانتا ہے تو آگاہ کرے۔ اور اپنے آس پاس نظر رکھیں کوئی رات کے وقت ایسی سرگرمی نظر آئے تو فوری رپورٹ کریں

11/04/2026

یہ دیکھیں ❗️آوارہ کتوں کی یہ پلٹون مغلپورہ گنج بازار کے آغاز میں راستہ روکے چوکنا کھڑے ہیں۔ راہ گیروں کو خوف زدہ کرتے ہیں موٹرسائیکل سواروں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ ٹاؤن انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان کا حل کیا جائے۔
~Naveed Aslam

10/04/2026

تمام گروپس کے دوستوں کو مطلع کیا جارہا ھے
کہ ان تصاویر، ویڈیو میں جو عورت ھے یہ ایک نوسرباز اور hypnotize کر کے تاجپورہ سکیم، غازی اباد، نظام اباد، تاجپورہ پنڈ اور ملحقہ ابادیوں میں گھر میں داخل ھو کر گھر کی خواتین سے نوسربازی کر کے 5000،10000 لے جاتی ھے جو آج تاجپورہ سکیم ڈی بلاک میں ایک محلہ دار کا جھوٹا حوالہ دے کر دوسرے محلے دار کے گھر والوں سے رقم بٹور کر لے گئ آپ سب اس عورت کی تصویر حلیہ تصویر میں اپنے گھروں میں دکھا دیں اور محتاط رہیں، جیسے ھی یہ آپ میں سے کسی کے گھر آئے خواتین کی مدد سے پکڑ کر فوری ھمیں بھی اطلاع کریں اور تھانہ غازی آباد بھی اطلاع کریں، جرائم اور نوسربازی، روکنا اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کروانے میں قانون کی مدد ھم سب کا فرض ھے

دعاگو
طارق انجم
چئرمین، ویلفیئر ایسوسی ایشن،PMLN UC 148
تاجپورہ LDA ھاوسنگ سکیم
PP 153 NA 121
03214258055

10/04/2026

11 اپریل 2026
پٹرول 12 روپے اور
ڈیزل 135 روپے فی لیٹر سستا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sehar Road
Lahore
54920