Team Asif Nissoana President LHCBA 2025

Team Asif Nissoana President LHCBA 2025

Share

President Lahore High Court Bar Association 2025-26

20/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو چاند رات مبارک ہو ❤️

16/03/2026

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں درج ذیل امور پر اظہارِ خیال کیا گیا۔

"پنجاب بار کونسل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے معاملات میں بلا جواز مداخلت کے خلاف مؤقف پیش کیا جائے گا اور اس حوالے سے بار کی پوزیشن واضح کی جائے گی۔"

بابر مرتضیٰ خاں، صدر لاہور ہائیکورٹ بار
جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پچھلے سال آئی ٹی انچارج کو اغوا کیا گیا اور اس پر تشدد بھی کیا گیا، لیکن اس واقعے کے باوجود انہیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اس وقت بھی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی مگر یہ لوگ اس کمیٹی میں شامل نہیں ہوئے۔ ان کا اصل مقصد صرف بائیو میٹرک سسٹم کو ختم کروانا ہے تاکہ پنجاب بار کے الیکشن کی طرح دھاندلی کی جا سکے۔
الیکشن سے ایک دن پہلے تمام امیدواروں کو سسٹم چیک کروایا گیا تھا۔ شروع دن سے ہی ان کا ایجنڈا یہی رہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کو متنازع بنایا جائے۔
انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ نے الیکشن کے دن آئی ٹی انچارج کو اغوا کیا اور اس پر تشدد کیا، جس کے باعث الیکشن بورڈ کو مجبوری کے تحت نتیجہ اعلان کرنا پڑا۔
الحمدللہ مجھے واضح اکثریت حاصل ہوئی، لیکن الیکشن کے اگلے دن کیانی ہال میں جو کچھ ہوا وہ سب کے علم میں ہے۔ بار کی روایات کو پامال کیا گیا۔
ہم فرانزک کے لیے پہلے بھی تیار تھے اور آج بھی تیار ہیں، لیکن ہم اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینے دیں گے۔ ہم کسی حکومتی یا فوجی ادارے کی فرانزک قبول نہیں کریں گے بلکہ کسی غیر جانبدار ادارے سے فرانزک کروائیں گے۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے اپنے قواعد و ضوابط ہیں۔ انہیں دو مرتبہ چیلنج کیا جا چکا ہے اور اس پر ہائیکورٹ نے واضح حکم دیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار ایک آزاد باڈی ہے اور یہ پنجاب بار یا پاکستان بار کے ماتحت نہیں ہے۔
یہ لوگ پاکستان بار میں ریفرنس بھیج کر چاہتے ہیں کہ ہم بھی کوئی ایسا قدم اٹھائیں اور ان کی ممبر شپ معطل کریں، مگر ہم تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔ ہماری خواہش ہے کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں۔

Photos from Team Asif Nissoana President LHCBA 2025's post 15/03/2026

ہم پنجاب بار کونسل کا لہراسب خان گوندل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چیرمین الیکشن بورڈ لاہور ہائی کورٹ اور بابر مرتضی خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے خلاف غیر قانونی ،غیر جمہوری اور ہزاروں وکلاء کے دئیے گے مینڈیٹ کی توہین آمیز فیصلہ کرنے پرزور مزمت کرتے ہیں

05/03/2026
Photos from Team Asif Nissoana President LHCBA 2025's post 28/02/2026

Election Results LHCBA 2026_27

24/02/2026

18/02/2026

رمضان المبارک❤️

17/02/2026

It is with great pleasure and honor that we cordially invite you all to grace us with your presence for the Shield Distribution Ceremony.
Date: Wednesday, 18 February 2026
Venue: Dr. Javed Iqbal Auditorium
Time: 11:30 AM sharp

09/02/2026



02/02/2026

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے معزز صدر ملک آصف احمد نِسوانہ، ،ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی چٹھہ ایڈووکیٹ کی کنوکشن کے حوالے سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے حالیہ انٹرویو کی شدید مذمت کے لیے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Micop Center1 Near AG Office Mozang Lahore
Lahore
ALI55555