Lahore High Court Bar Association

Lahore High Court Bar Association

Share

Lahore High Court Bar Association

01/04/2026

Posting/Transfer of 02-AD&SJs
Page of Pakistan Laws
LAHORE HIGH COURT, LAHORE
PH: 042-99212951-70 Ext.273 & 144
FAX: 042-99214251
NOTIFICATION
No. 38/RHC/AD&SJs
Dated Lahore, the 21st March, 2026.
The Hon'ble Chief Justice and Judges are pleased to make following postings and transfers amongst the Additional District & Sessions Judges, in the public interest, with immediate effect:-
1. Mr. Mansoor Ahmad Qureshi (Lahore)
From Lahore to Kasur Vice No. 2
2.
Mr. Zulfiqar Ahmad Naeem (M.B.Din)
From: Kasur to Lahore Vice No. 1
Note:-
The Officers shall assume charge at their new place of posting on or before 01.04.2026.
AMJAD IQBAL RANJHA) REGISTRAR
Case.Laws.Pk
Copy forwarded for information to:-
1. The Registrar, Supreme Court of Pakistan, Islamabad.
2. The Registrar, Federal Constitutional Court of Pakistan, Islamabad. 3. The Registrar, Federal Shariat Court of Pakistan, Islamabad.
4. The Registrar, Islamabad High Court, Islamabad.
5. The Secretary, Govt. of Pakistan, Law, Justice and Human Rights Division, Islamabad.
6. The Secretary, Govt. of Pakistan, Law & Justice Commission of Pakistan, Islamabad.
7. The Chief Secretary, Govt. of the Punjab, Lahore.
8. The Director General (Directorate of District Judiciary) and (Judicial and Case Management), Lahore High Court, Lahore,
9. The District & Sessions Judge (HR-District Judiciary), Lahore High Court, Lahore.
10. All the District & Sessions Judges in the Punjab.
11. All the District & Sessions Judges posted on ex-cadre.
12. The Secretary, Govt. of Punjab, Home Department, Lahore.
13. The Secretary (Services), Govt. of Punjab, S&GAD, Lahore.
14. The Director General, Directorate General Monitoring & Evaluation, Lahore.
15. The Director General, Federal Judicial Academy, Islamabad.
16. The Director General, Punjab Judicial Academy, Lahore.
17. The Secretary, Election Commission of Pakistan, Islamabad. 18. The Secretary, Provincial Election Commission, Punjab, Lahore.
19. The Accountant General, Punjab, Lahore.
20. The Accountant General, Pakistan Revenues, Islamabad.
21. The President, Lahore High Court Bar Association, Lahore.
22. The Officer(s) concerned.
23. The Director General, Public Relations, Punjab, Lahore.
24. The Senior Additional Registrars/Additional Registrars/Deputy Registrars, Lahore High Court, Multan, Rawalpindi & Bahawalpur Benches for circulation to the Hon'ble Judges functioning at the respective Bench

17/03/2026
Photos from Lahore High Court Bar Association's post 28/02/2026
Photos from Lahore High Court Bar Association's post 14/02/2026

اسپورٹس گالا آرگنائزنگ کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی سربراہی میں 11 فروری 2026 بروز بدھ، پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس نزد ہیلے کالج کے گراؤنڈ میں خواتین کے اسپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر خواتین کے کرکٹ میچ، دوڑ، مٹکا ریس، جیولین تھرو اور دیگر مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔
مس شازیہ مشتاق طور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بطور کوآرڈینیٹر اسپورٹس گالا نے اپنے فرائض نہایت ذمہ داری اور احسن طریقے سے سرانجام دیے۔
گراؤنڈ میں میڈم فردوس امتیاز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ (سابقہ فنانس سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن)، مس تابندہ اسلام ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، اور مس فلک ناز گل صاحبہ (سابقہ فنانس سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن) نے اس اسپورٹس گالا کو کامیاب بنانے میں بھرپور تعاون کیا اور بھرپور جوش و خروش کے ساتھ تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
یوں یہ اسپورٹس گالا نہایت شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔

Photos from Lahore High Court Bar Association's post 14/02/2026

کابینہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مس شازیہ مشتاق طور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو،
کو آرڈینیٹر سپورٹس گالا مقرر کیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی سربراہی میں سالانہ اسپورٹس گالا 2025-26 کے سلسلہ میں خواتین کے درمیان ٹیبل ٹینس، کیرم بورڈ اور بیڈمنٹن کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے۔
کیرم بورڈ کا مقابلہ میڈم فردوس امتیاز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سابقہ فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور میڈم سلمہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے جیتا۔
اسی طرح ٹیبل ٹینس کا مقابلہ مس زاہدہ چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے اپنے نام کیا۔ بیڈمنٹن میں بھی میڈم فردوس امتیاز اور میڈم زاہدہ چوہدری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں یہ سالانہ اسپورٹس گالا نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور کیرم بورڈ کے مقابلے شامل تھے۔
اراکین اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان دلچسپ مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ میزبان کی جانب سے شرکاء کے لیے چائے کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا جس نے تقریب کو مزید خوشگوار بنا دیاـ
یہ اسپورٹس گالا نہ صرف صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کا ذریعہ بنا بلکہ باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا کو بھی مضبوط کرنے کا سبب بنا۔

Photos from Lahore High Court Bar Association's post 31/01/2026

Glimpse of the Second Executive Committee Meeting held at the LHCBA focusing on key discussions and collective decision making for the betterment of the legal fraternity.

Photos from Lahore High Court Bar Association's post 31/01/2026

“A dignified and solemn oath-taking ceremony was held at the Lahore High Court, Lahore, for the confirmation of Additional Judges as permanent judges. On this important occasion, the Honourable Chief Justice of the Lahore High Court, Ms. Justice Aalia Neelum, administered the oath to the honourable judges.
The honourable judges who took the oath include:
Justice Hassan Nawaz Makhdum,
Justice Malik Waqar Haider Awan,
Justice Sardar Akbar Ali Dogar,
Justice Syed Ahsan Raza Kazmi,
Justice Malik Javed Iqbal Wain,
Justice Muhammad Jawad Zafar,
Justice Khalid Ishaq,
Justice Malik Muhammad Awais Khalid,
Justice Chaudhry Sultan Mehmood,
Justice Tanveer Ahmed Sheikh,
and Justice Abhar Gul Khan.
We extend our heartfelt congratulations to all the honourable judges on their confirmation and oath-taking.
May Allah Almighty grant them wisdom, integrity, and success in the sacred duty of administering justice, and may their tenure contribute to the supremacy of law and the promotion of justice. Ameen.”

31/01/2026

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا خصوصی اجلاس بابت سالانہ انتخابات 2026-27، مورخہ 28-01-2026 بروز بدھ بوقت 11:00 بجے دن، کیانی ہال میں منعقد ہوا_
جناب فَرّخ الیاس چیمہ سیکرٹری، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے
معزز ممبران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیااور انہیں خوش آمدیدکہا جو آج اس خصوصی جنرل ہاؤس میں تشریف لائے اور اس اجلاس کا حصہ بنے۔
اور مزیدکہالاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ہمیشہ سے اپنی شاندار روایات، تحریری قواعد و ضوابط اور جمہوری اقدار کی امین رہی ہے۔ بار کا ہر ممبر ہمارے لیے قابلِ عزت اور قابلِ احترام ہے، اور ہر ممبر کی رائے ہمارے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ موجودہ سالانہ انتخابات 2026 کے قواعد و ضوابط کے مطابق 28 فروری 2026 کو منعقد ہونا طے ہیں۔ تاہم، اس حوالے سے یہ رائے سامنے آئی کہ آیا انتخابات رمضان المبارک سے قبل کروائے جائیں یا مقررہ تاریخ پر ہی منعقد ہوں۔ اس ضمن میں ہمارے معزز ممبران اور امیدواران کی مختلف آراء سامنے آئیں۔ کچھ ممبران کی رائے تھی کہ انتخابات مقررہ تاریخ پر ہی ہوں، جبکہ کچھ کا خیال تھا کہ انہیں رمضان المبارک سے پہلے منعقد کروا لیا جائے۔
اسی پس منظر میں ایک درخواست موصول ہوئی، جس پر جنرل ہاؤس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بدقسمتی سے اللہ تعالیٰ کی مرضی کے تحت میں اس اجلاس میں شریک نہ ہو سکا، کیونکہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میری دادی اماں وفات پا گئی تھیں۔ میں ان تمام معزز ممبران کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے جنازے میں شرکت کی، تعزیت کی اور دعائے مغفرت فرمائی۔
آج کا یہ جنرل ہاؤس ہم نے افہام و تفہیم، بردباری اور اپنی بار کی اعلیٰ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے منعقد کیا ہے۔ متضاد آراء کے باوجود، لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدور، اکابرین، بار کے دونوں بڑے گروپس کی قیادت، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اور پاکستان بار کونسل کے معزز ممبران کل شام باہمی مشاورت کے لیے اکٹھے ہوئے۔
افہام و تفہیم کے اصول کو فروغ دیتے ہوئے، متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آئین اور قواعد کے مطابق، جیسا کہ ہمیشہ فروری کے آخری ہفتے میں ہوتے آئے ہیں، اس سال بھی 28 فروری 2026 کو ہی منعقد ہوں گے۔ یہی تاریخ الیکشن بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے عین مطابق ہے، اور اسی کی پیروی کی جائے گی۔
میں اس موقع پر تمام سابق صدور، اکابرین اور قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے افہام و تفہیم کے ذریعے اس معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں کردار ادا کیا۔

11/01/2026

Lahore Bar Association Election Results (2026-2027)

Election Summary
* Total Votes: 15,790
* Cast Votes: 6,915
* Turnout Percentage: 43.8%

Official Results

President
* Irfan Hayat Bajwa: 3,559 (Winner)
* Adeeb Aslam Bhinder: 3,154
* Shahid Jamal Butt: 122

Secretary
* Malik Fahad Nisar Khokhar: 4,210 (Winner)
* Shoaib Ashraf Bhatti: 3,297
* Afnan Munawar: 2,623
* Rizwan Arshad Boobak: 1,645

Finance Secretary
* Zohaib Khan: 4,973 (Winner)
* Yasir Nazir Padhyar: 1,431

Vice President (General Seat)
* Mian Tahir Munir: 4,376 (SVP Winner)
* Humayun Zaheer Bhatti: 4,183 (V.P)
* Ch. Mushtaq Jamu: 1,300
* Shaikh Kashif Narag: 919
* Hafiz Mushtaq Naeemi: 813

Vice President (Model Town Courts Seat)
* Kanwal Asif Khan: 4,241 (Winner)
* Kashif Sadiq Gujjar: 1,956
* M. Naveed Hanif: 484

Vice President (Cantt Courts Seat)
* Zahid Mehmood Gill: 3,991 (Winner)
* Imran Olakh: 2,575

Joint Secretary
* Samina Basra: 4,251 (Winner)
* Salman Raheem Khokhar: 1,480
* Asad Abbas Shaikh: 856

Library Secretary
* Numan Ali Goraya: 1,865 (Winner)
* Faryad Ch: 1,677
* Samina Khokhar: 1,553
* Arshad Chadhar: 1,022
* Talib Naqvi: 526

Auditor
* Raheela Hafeez Rana (Sohail Siraj Group)

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mall Road
Lahore
54000

Opening Hours

09:00 - 17:00