04/05/2024
ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس!
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔
گورنر پنجاب کی ہدایت پر وزیر صحت و سپیشلائزئڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن/ پرو چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز خواجہ سلمان رفیق نے معاملے کی تحقیق کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔
کمیٹی کے کنوینئر پروفیسر ڈاکٹر اللہ رکھا، ہیڈ ڈیپارٹمنٹ آف فرانزک میڈیسن، یو ایچ ایس ہیں!
کمیٹی کے ممبران ایوی سینا میڈیکل کالج کا وزٹ کر کے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کریں گے!
04/05/2024
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔
اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!