03/02/2026
الحمدللہ کوئی پوچھے تو بتانا کہ مجید غوری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی فیصل میر صاحب نے پیپلز پارٹی لاہور کا صدر بن کر میری اور ورکروں کی سرپرستی کی جس کی وجہ سے یکم فروری کو فیصل میر صاحب اور میری محنت اور ڈاکٹر عائشہ شوکت صاحبہ اور پوری ٹیم کی محنت رنگ لائی اور منی ملین مارچ ہوا جس سے پیپلز پارٹی کو تقویت ملی یہ مکمل ایک ٹیم کی محنت کا نتیجہ تھا شکریہ تحریر میں توجہ دلائی جزاک اللہ

29/09/2025
28/09/2025