20/10/2016
Party spate in internal party election with MALIK Saif Ul Malook Khokhar SB
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reyhan khan pmln, Political organisation, Lahore pp 154, Lahore.
20/10/2016
Party spate in internal party election with MALIK Saif Ul Malook Khokhar SB
16/10/2016
Receiving notification of senior vice president pmln youth wing lahore division.
10/08/2016
آزاد کشمیر کی عوام کا مُوڈ بتا رہا ہے،
کہ اکیس جولائی کو PTI کو اکیس جُوتوں کی سلامی دے کر الوداع کیا جائے گا،
انشااللہ مسلم لیگ ن
کی حکومت ہوگی
السلام و علیکم پاکستان۔
الحمداللہ میاں صاحب اپنی حکومتی ذمہ داری اورفوج اپنی فوجی ذمہ داری بڑےاحسن طریقےسےنبھا رہےہیں. جب سیاستدان مارشل لاء کی خواہش کرنا شروع کردےتو سمجھ جائیں کہ اس نےتسلیم کرلیاہےکہ عوام اُسےمکمل طورپہ دھتکارچکی ہے. خان صاحب کی سیاسی بلوغت پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کاش خان صاحب ووٹ کی طاقت کو تسلیم کریں. جمہوری نظام میں عوام کی خدمت ہوتی ہے،بنی گالہ میں بیٹھ کرعیاشی نہیں. میں بحیثیت پاکستانی شہری پُرزور مطالبہ کرتاہوں کہ عمران خان پہ آرٹیکل 6کےتحت غداری کامقدمہ چلایاجائےاورسخت سزا دی جائے مزید ڈھیل نا دی جائے. اورمیں پاکستان کا محب وطن شہری عہد کرتا ہوں, ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے جب ضرورت پڑی ہر قسمی قربانی دونگا. پاکستان زندہ باد!!
09/06/2016
With mna malik pervaiz and mpa zaeem qadri. ..