22/05/2026
❤نشاط ہوٹل لاہور ❤
🍹🧆🥞🥓عشائیہ🍝🍜🍲🍯
ڈاکٹر خواجہ پیر شاہ زیب فیروزی چشتیاں شریف
ڈاکٹر خواجہ جہاں زیب فیروزی چشتیاں شریف
بصد شکریہ #میزبان
#حضرت #لاہور
ملک بھر کے مشائخ عظام کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت �
22/05/2026
❤نشاط ہوٹل لاہور ❤
🍹🧆🥞🥓عشائیہ🍝🍜🍲🍯
ڈاکٹر خواجہ پیر شاہ زیب فیروزی چشتیاں شریف
ڈاکٹر خواجہ جہاں زیب فیروزی چشتیاں شریف
بصد شکریہ #میزبان
#حضرت #لاہور
21/05/2026
20/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
19/05/2026
واہ کینٹ: گزشتہ روز جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ میں مفکر ملت اسلامیہ حضرت علامہ پیر عبدالقادر عباسی قادری رحمت اللہ علیہ کا سالانہ عرس منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے علماء و مشائخ کے علاوہ ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت فرمائی علاوہ ازیں جامعہ سے فارغ التحصیل علمائے کرام کی دستار بندی کروائی گئی اس موقع پر سجادہ نشین اس شریف و چیئرمین مشائخ اتحاد کونسل پاکستان جناب مخدوم پیر سید سہیل حسن گیلانی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ اگر ہم موجودہ معاشرے کے اندر مسائل کا حل چاہتے ہیں تو ہمیں بزرگان دین کی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا اپنے بچوں کو دین کی تعلیم کی طرف راغب کرنا ہوگا دینی درسگاہوں کی معاونت کرنا ہوگی دیگر علماء و مشائخ نے حضرت پیر عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی علمی اور روحانی خدمات پر روشنی ڈالی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضرت پیر محمود احمد عباسی نے انے والے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم اپنے بزرگوں کے اس مشن کو ہمیشہ جاری رکھیں گے اس موقع پر مشائخ اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیرآف بھوال شریف پیر محمد احسان دانش قادری ، تونسہ شریف کے سجادہ نشین پیر نصر محمود سلیمانی، حضرت پیر محمد مصباح المالک لقمانوی قادری ، پیر اف کوٹ مٹھن شریف حضرت خواجہ عامر فرید کریجہ، پیر اف گولڑہ شریف پیر غلام شمس الدین، پیر اف کوٹ مٹھن شریف حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ ، نبیرہ محدث اعظم جناب حسن رضا قادری، پیر سید صداقت علی شاہ بخاری، پیر سید علی حیدر حسنی، پیر سید عظمت علی شاہ ترمذی، پیر سید حسنین شاہ گیلانی
علامہ مفتی محمد زبیر کھڑی شریف
پیر سید جواد الحسن شاہ ، پیر سید ساجد سلطان شاہ بھنگالی شریف، پیر سید شاہ احمد کمال کاظمی طوری شریف ایبٹ آباد، علامہ ڈاکٹر حافظ شعیب فاروق چیئرپرسن شعبہ علومِ اسلامیہ یونیورسٹی آف واہ، علامہ ڈاکٹر واجد محمود قادری، پیر محمد اکرم شاہ سجادہ نشین گڑھی شریف، علامہ پیر محمد شعیب چشتی برطانیہ، پیر سرکار جی راولپنڈی، پیر محمد احتشام قادری راولپنڈی، علامہ محمد وقار ہزاروی، علامہ زاہد محمود صدیقی جامعہ حسن ابدال، علامہ پیر سید محبوب حسین شاہ کاظمی ایبٹ آباد،حضرت علامہ صاحبزادہ منیر عالم قادری ہزاروی ۔حضرت علامہ سید ضمیر شاہ کاظمی مبلغِ یورپ علامہ صاحبزادہ محمد طیب ہزاروی، علامہ صغیر احمد بھٹی ایڈووکیٹ، زاہد حسین مشوانی اے آر وائی نیوز، ملک محمد فیاض جبرپراپرٹی، علامہ پیر شاہد محمود عباسی، ممتاز مداحِ رسول علی رضا ارشد روز نیوز، عمران حسن پشاوری، علی شیر حاکم، محمد شہباز فیصل آباد ۔قاری ریحان احمد نقشبندی ۔سید الطاف شاہ کاظمی ۔سید صداقت شاہ کاظمی جہلم ۔ علامہ غلام محمد چشتی ۔عالمی مبلغ اسلام
پیر سید شاھد حسین بادشاہ سرکار
علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی
پیر سید قاسم علی شاہ
پیر سید مقبول حسین شاہ
پیر سید مراد علی شاہ
عظیم الشان تقاریب کے انعقاد کاسہرا
برادر اصغر مفکر ملت جناب عبدالعزیز عباسی
تصویرِ مفکرِ ملت پیر عثمان علی عباسی، علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے سر ہے
16/05/2026
اسلام آباد: مشائخ اتحاد کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد سجادہ نشین سندر شریف، مخدوم ڈاکٹر پیر سید محمد حبیب عرفانی چشتی مرکزی صدر مشائخ اتحاد کونسل پاکستان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا
کونسل کے مرکزی چئیرمین سجادہ نشین اوچ شریف جناب مخدوم پیر سید سہیل حسن گیلانی نے صدارت فرمائی
کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیر آف بھلوال شریف جناب پیر محمد احسان دانش قادری، مرکزی کوارڈینیٹر جناب پیر محمود احمد عباسی، صوبائی چیف آرگنائزر جناب پیر سید علی حیدر حسنی، صوبائی صدر جناب پیر سید عبدالماجد ، مخدوم زادہ عبدالقادر گیلانی ودیگر کی شرکت
#ایڈمن
15/05/2026
ان شاء اللہ العزیز
و ِ_فضیلت
16/17 مئی بروز ہفتہ/اتوار
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، پیکرِ جہدِ مسلسل، مجسمۂ عزم و ہمت، مفکرِ ملتِ اسلامیہ
رحمۃ اللہ علیہ
#ایڈمن...
12/05/2026
اظہار تعزیت و دعا 🤲 آستانہ عالیہ حق باہو لاہور
مشائخ اتحاد کونسل پاکستان کی طرف سے
پیر آف بھلوال شریف پیر محمد احسان دانش قادری جنرل سیکرٹری مشائخ اتحاد کونسل پاکستان ، مرکزی نائب صدر سجادہ نشین میراں حسین زنجانی جناب پیر سید افضال حسین زنجانی، مرکزی رابطہ سیکرٹری ڈاکڑ پیر کامران خضر نوشاہی قادری اور صوبائی چیف آرگنائزر پیر سید علی حیدر حسنی
کی آستانہ عالیہ حق باہو لاہور آمد سجادہ نشین جناب پیر اختر رسول قادری سلطانی سے انکی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت
11/05/2026
ان شاء اللہ العزیز
و ِ_فضیلت
16/17 مئی بروز ہفتہ/اتوار
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، پیکرِ جہدِ مسلسل، مجسمۂ عزم و ہمت، مفکرِ ملتِ اسلامیہ
رحمۃ اللہ علیہ
#ایڈمن...