''when sTaRtInG tO do SomEtHiNg sAy Bis-Millah''

''when sTaRtInG tO do SomEtHiNg sAy Bis-Millah''

Share

BISMILLAH

06/02/2019

Alhumdillah

Photos from ''when sTaRtInG tO do SomEtHiNg sAy Bis-Millah'''s post 01/10/2017
Photos from ''when sTaRtInG tO do SomEtHiNg sAy Bis-Millah'''s post 28/07/2017

Jummah Mubarak all Muslims

27/12/2014

Aurat Gher Ki Mulazma Nahe , Balkay Phool Or Khushbu Ha

27/12/2014

✿♡¸.•°*”˜˜”*°•. ¸ ♡✿ ♡ ✿♡¸.•°*”˜˜”*°•.¸♡ ✿♡¸.•°*”˜˜”*°•.¸♡ ✿ ﺍﻟﻠﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺻَﻠَﻴْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁَﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ , ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴْﺪٌ ﻣَﺠِﻴْﺪٌ ﺍﻟﻠﻬُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙْ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻭَﻋَﻠﻰ ﺁَﻝِ ﻣُﺤَﻤّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭﻛْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁَﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴْﻢَ , ﺇِﻧّﻚَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌ ﻣَﺠِﻴْﺪٌ ✿♡¸.•°*”˜˜”*°•. ¸ ♡✿ ♡ ✿♡¸.•°*”˜˜”*°•.¸♡ ✿♡¸.•°*”˜˜”*°•.¸♡ ✿

08/10/2014

Tabeyat ki Narmi aur Sakhawat, insan ko Dushmnon k dilon main b Mehboob bana deti hai.
Hazrat Ali (R.A)

06/10/2014

خاموشی ایک زبان ہے جسے ہر کوئی اپنے ڈھنگ سے بولتا ہے۔
خاموشی بولتی ہی نہیں، چیختی بھی ہے، پکارتی بھی ہے اور لتاڑتی بھی ہے۔
والدین خاموش رہیں تو مجبوری ۔۔۔!
اولاد خاموش رہے تو سعادت مندی۔
انسان خاموش رہے تو بےبسی۔۔۔
انسانیت خاموش رہے تو بےحسی۔۔۔
قوم خاموش رہے تو مظلومیت اور حکمراں خاموش رہے تو سیاست !
یہ خاموشی سکہ رائج الوقت ہے۔
جب بھی رائج ہو جاتی ہے تو کسی کو خرید لیتی ہے یا کسی کو بیچ دیتی ہے-
لیکن ۔۔۔ یہ ہمیشہ رائج بھی نہیں رہتی۔
خاص موقعے اور خاص وقت پر استعمال کی جاتی ہے۔
اس لئے کم بولنے اور زیادہ سننے والوں کو عقل مند کہا جاتا ہے

16/07/2014

Sub Han Allah

16/07/2014

Ya Allah

20/03/2014

حضرت لقمان ایک دن اپنے شاگردوں اور دوستوں کو حکمت اور دانائی کا درس دے رھے تھے سب لوگ ان کے درس کو بہت غور سے سن رھے تھے ایک شخص کا اس طرف سے گزر ھوا تو ان کی آوازیں اس کے کان میں پڑیں، اس نے چونک کر ان کی طرف دیکھا اس لیے کہ آواز جانی پہچانی تھی۔ وہ کافی دیر تک کھڑا ان کے چہرے کو غور سے دیکھتا رھا۔ آخر جب وہ درس سے فارغ ھوئے تو وہ آگے بڑھا اور بولا "میں فلاں مقام پر کسی زمانے میں بکریاں چرایا کرتا تھا بکریاں چرانے والا میرا ایک ساتھی تھا اس شخص کی صورت اور آواز بالکل آپ جیسی تھی"
حضرت لقمان نے فرمایا "ھاں مجھے یاد ھے، میں وھی ھوں"۔
اس شخص نے حیران ھو کر پوچھا " آپ کو یہ مرتبہ کس طرح حاصل ھوا ؟ "
جواب میں حضرت لقمان نے فرمایا "صرف دو باتوں سے ایک سچ بولنا اور دوسرا بغیر ضرورت کے بات نہ کرنا..!! "

27/01/2014

Don't tell your child: "Go and pray, otherwise
you'll go to hell."

But tell him: "Come and pray with me, so we
can enter Jannah together.

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


LAHOR
Lahore
12345