Bao G Lovers

Bao G Lovers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bao G Lovers, Public & Government Service, Lahore.

05/02/2019

👈پولیس کے خلاف کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے 8787 پر فری کال کرکے اپنی شکایت درج کروائیں👇👇👇👇👇👇👇👇
اور اس میسج کو دوستوں تک بھی پہنچائیں.....!!!🙏🙏🙏🙏🙏🙏

05/02/2019

👈پاکستان صحت کارڈ سے پاکستان کا نام مٹا دیا گیا دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کوئی محبِ وطن ایسا کر سکتا ہے ؟؟👇👇👇👇👇

05/02/2019

👈یومِ یکجہتی کی تقریب میں جیسے ہی خان صاحب پنڈال میں پہنچے تو عوام نے گو عمران گو کے نعرے لگانے شروع کر دیئے . اور خان صاحب کو بھاگنا پڑا👌👌👌

05/02/2019

بریکنگ نیوز
زرتاج گل کے شوہر کا شکوہ . جب سے زرتاج گل الیکشن جیتی ہے مجھے بھی نہیں ملی . یہ زرتاج گُل ہوتی کہاں ہے اگر شوہر کے پاس بھی نہیں ہوتی تو پھر.....!!!!

05/02/2019

کام دوسروں کا تختیاں اپنی۔۔۔؟میرے کپتان نے خادم اعلیٰ کی ہاوسنگ اسکیم کا نام بدل کر نیاپاکستان ہاوسنگ اسکیم رکھ دیا۔۔۔۔منصور علی خان پی ٹی آئی کا ایک اور کارنامہ سامنے لے آئے۔۔!

05/02/2019

👈‏پولیس اہلکاروں کا میاں نوازشریف صاحب کو سلیوٹ کیونکہ انھیں بھی پتہ ہے اصل وزیر اعظم آج بھی نواز شریف ہیں۔👇👇

05/02/2019

پاکستان صحت کارڈ کا نام بدل کر انصاف کارڈ رکھ دینے پر تحریکِ انصاف کو تبدیلی(ہیر پھیر) کی مبارکباد 👏👏👌👌👌👌👌
مزید تبدیاں:
میرٹ لیپ ٹاپ کا نیا نام انصاف لیپ ٹاپ،
موٹروے کا نیا نام انصاف وے،
میٹرو بس کا نیا نام انصاف بس،
سی پیک کا نیا نام انصاف پیک،
ایٹم بم کا نیا نام انصاف بم،
جے ایف تھنڈر طیارے کا نیا نام انصاف طیارہ،
غوری میزائل کا نیا نام انصاف میزائل،

میں تو کہتا ہوں نواز شریف کا نام ہی کاغذوں میں بدل کر انصاف شریف کر دو، بغیر محنت کے سارا مسئلہ ہی ختم ہو جائے گا.

05/02/2019

پاکستان کا کشمیر کے ساتھ بڑا مضبوط رشتہ ہے.
میرا تو کشمیریوں ساتھ خون کا رشتہ ہے.
آئی لوّ یو کشمیر ❤️
(نواز شریف)

05/02/2019
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
54000