08/10/2023
Fun Mela
Allah Badshah hai
08/10/2023
Welcome Naila khan
26/03/2020
لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی چند تحقیقات:
1. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔
2. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس میں 2 گارڈر، 13 ٹی آر اور 146 ٹائلیں لگی ہوئی ہیں۔
3. دن میں تین بار سوئیں تو رات کو نیند نہیں آتی۔
4. بیڈ کی بائیں سائیڈ پہ لیٹ کر دائیں طرف کو دو بار کروٹ لو تو بندہ نیچے جا گرتا ہے۔
5. پنکھا فل چلا کر آف کرو تو اسے رکنے میں 1 منٹ 42 سیکنڈ لگتے ہیں
6. گھر کی چھت سے اپنے کمرے تک کا فاصلہ 25 قدم کا ہے
7. گھر کے دروازے پہ کھڑے ہو کر 27 ڈگری پہ گردن کو گھمائیں تو وہاں نلکہ لگا ہوا ہے
مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اللہ معاف کرے
کل صبح 10بجے نماز توبہ پورے ملک میں ادا کی جائے گی۔ اس پیغام کو جتنا ہو سکے۔پھیلا۔دیں تا کہ پوری قوم ایک وقت میں سجدہ ریز ہو سکے۔ انشا اللہ
😂😝😝پاکستانی وہ قوم ہیں
جن کے سامنے کھانے سے پہلے سلاد رکھو
تو جب تک کھانا آتا سلاد ختم ہوتا ہے ..
😂😂😂😂😂😂😜
ملائم ہاتھ،زلف ادائے نین اور ہو نٹ
قتل با قی ہے اوزار تو سب پو رے ہیں۔
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤔
😍🤣😂
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی۔۔۔۔۔۔ 😋😋😋 ♡
کبھی کبھی تو میری مجھ سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے میں بھی ذہر لگتی ہوں🔥😷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
