05/06/2024
اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کے لیے الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں
ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی
ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 سے پمز ہسپتال تک ہوگا
دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا
01/06/2024
گزشتہ روز جامع مسجد بخآری شاہدرہ موڑ کے حوالےسے جو کہ محکمہ ایل ڈی اے نے شاہدرہ چوک کی وسعت کے لیے گرا دیا گیا اہل علاقہ اور علاقہ مکین کا بھرپور مطالبہ ہے جامع مسجد بخآری کے باقی رقبہ پر مسجد کی تعمیر ازسرِنو کی جائے علاقہ شاھدرہ کے علمائے کرام پیر سید عطاء المصطفےا شاہ عتیق صدر مرکزی میلاد کمیٹی شاھدرہ ٹاؤن حضرت علامہ پیر محمد نصیر احمد گجراتی رہنما جمیعت علمائے پاکستان حافظ محمد رمضان رضوی سنی تحریک شاھدرہ حافظ محمد الیاس مصطفائی جنرل سیکرٹری امام حسن کونسل لاہور ملک خدا بخش عاجز شاھدرہ ویلفیئر کونسل حاجی محمد لطیف میاں احد شیخ منیر ڈاکٹر محمد رفاقت معززین علاقہ نے جناب چیف انجنیئر LDA صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کرتے ہوئے سب کا بھرپور مطالبہ ہے مسجد کی تعمیر کا جلد از جلد کام شروع کیا جائے, اعلامیہ
30/05/2024
لیگی رہنماؤں نے سرکاری اخراجات کو کم کرنے، 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق کرلیا
23/05/2024
*شاباش پنجاب حکومت بیکری' مٹھائی آور دیگر میدے سے بننے والے اشیاء کے قیمتوں میں کمی کے لیے احکامات*
20/05/2024
*وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا گرمی میں اضافہ کے باعث اہم فیصلہ:*
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون کی بجائے 25 مئی سے دینے کا فیصلہ.....!!!!!
نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا
17/05/2024
سکول ایجوکیشن پنجاب گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن
16/05/2024
*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
06/05/2024
*پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری*
ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبے کے تمام سی ٹی اوز ڈی ٹی اوز کو مراسلہ بھجوا دیا
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے،مراسلہ
قبل ازیں ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہریوں کو 6 ہفتوں بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت تھی، مراسلہ
شہریوں کے لئے 6 ہفتوں کا وقت کم کرکے 15 دن کر دیا گیا: مراسلہ
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 6 ہفتوں کی بجائے 15 دن بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکیں گے