14/09/2017
Attention All Ladies and Gentlemen . Due to Some Problem on this (Aapna Beautiful Pakistan) page . I made a new page for our members of this page . I invite all those people who has liked this page Please like the page which's link i given👇
https://www.facebook.com/HumoristsScene/
Scene On Hai
Hanstay rho
Muskuraty rho
Sada Sawagan rho�
26/10/2015
آج جو ملکِ پاکستان میں جو زلزلہ آیا اس میں جتنے افراد جاں بحق ہوے اللہ اُن سب کی مغفرت فرما اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
08/01/2015
Congrates Khan saab . My favroite Cricketer ♥ wish u all the best ♥
07/01/2015
How many likes for our sisters?
06/01/2015
Like for Kholi
Coment for Afride
06/01/2015
پشاور: خیبر پختون خوا کے ایک شہری نے طاعون جیسے مرض کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت مہم شروع کر رکھی ہے۔
صوبہ خیبر پختون خوا کو عام طور پر دنیا بھر میں دہشت گردی اور بم دھماکوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن اس صوبے کا ایک شہری ایسا بھی ہے جس نے ان تمام تر حالات کے باوجود طاعون جیسے موذی مرض کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے۔ پشاور کے علاقے زریاب کے رہائشی نصیر احمد کا کہنا تھا کہ چوہے مرغیوں اور دیگر پرندوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ معاشرے میں بیماریاں پھیلانے کا بھی باعث بنتے ہیں اوران کا خاتمہ اس کا مشن ہے جب کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا جب میرے ایک دوست نے بتایا کہ چوہے کے کاٹنے کے باعث اس کی بیوی اسپتال میں داخل ہے جس کے علاج پر ہزاروں روپے خرچ ہوگئے۔
نصیر احمد کا کہنا ہے کہ شہر میں پائے جانے والے زیادہ تر چوہوں کی لمبائی 22 سے 30 سینٹی میٹر تک ہے جو گلیوں، مارکیٹوں، دکانوں اور گھروں میں پائے جاتے ہیں حالانکہ میرے پاس اس مشن کو پورا کرنے کے لئے سہولیات کم ہیں لیکن میں اسے جاری رکھے ہوئے ہوں۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ رات کو چوہا مار مہم پر نکلتا ہے اس دوران گلیوں ، گھروں اور دکانوں پر ڈبل روٹی کے ٹکڑے رکھ دیتا ہے جس پر چوہا مار دوا لگا ہوتی ہے، چوہوں پر عام زہر اثر نہیں کرتا اس لئے میں نے انہیں مارنے کے لئے اپنا فارمولا تیار کیا ہے۔
چوہا مار مہم میں نصیر احمد کا ساتھ دینے والے گل زادہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس چوہے کے کاٹنے کے باعث اس کے بھتیجے کی موت واقع ہو گئی تھی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ چوہوں کے خلاف ہر کسی نے اپنی جانب سے انتظامات کر رکھے ہیں لیکن نصیر احمد ایک ماہر کی طرح چوہوں پر حملہ کرتا ہے
05/01/2015
zayadati k baad 5 saal k bachy ko darindy nay phansi dy di . :( :(
04/01/2015
If u agree then share this picture
join us : https://m.facebook.com/AapnaBeautifulPakistan