16/01/2024
PM Imran Khan Pakistan
Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party on paper, but it is way bigger than that. It's a dream for a prosperous Pakistan where every man and woman .
16/01/2024
گرفتاری غیر قانونی قرار دئیے جانے کے بعد چیئرمین عمران خان عدالت سے روانہ ہوتے ہوئے:
11/05/2023
• پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے عمل کو غیرقانونی قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے
• پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مشاورت کے بعد اگلا سیاسی لائحہ عمل طے کرے گی
• پاکستان تحریک انصاف پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے
• پاکستان تحریک انصاف امید کرتی ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے چئیرمین عمران خان کی سیکیورٹی کا خیال رکھیں گے .
11/05/2023
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جاچکا ہے، مگر بحثیت قوم ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ اگر ہم آزادی چاہتے ہیں تو ہمیں گھروں سے نکل کر ناصرف چیئرمین عمران خان اور دیگر کی رہائی کا مطالبہ کرنا ہے بلکہ یہ بھی مطالبہ کرنا ہے کہ قانون ہمیں حق رائے دہی کا حق دیتا ہے، اور پر امن احتجاج ہمارا حق ہے۔
پاکستانیوں ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔
10/05/2023
آپ نے رول آف لاء کے لیے ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے۔" عمران خان کا عدالت سے قوم کے نام پیغام
10/05/2023
گرفتار ہونا ہے ایک ساتھ ہونگے، مرنا ہے ایک ساتھ مریں گے۔
پاکستان اب اپنے لئیے اپنے خان کے لئیے نکلو۔ اس نے وفا کر دی ملک سے اب تمہاری باری ہے۔ ✌🏻✌🏻
10/05/2023
10/05/2023
تحریک انصاف کی سینئیر لیڈرشپ اور اسلام آباد کے ورکرز اور سپورٹرز صبح 8 بجے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچیں اور
ملک بھر میں جاری دھرنے اور مظاہرے عمران خان کی رہائی تک اپنی اپنی جگہ پر جاری رکھیں۔
20/04/2023
عوام کی کپتان کے لیے محبت!!!
Imported_hakoomqt_namanzoor
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
