Educaters Khushab Jauharabad

Educaters Khushab Jauharabad

Share

MANGWAL is saturated in district and Khushab
its teshlil is also Khushab
province Punjab

14/02/2024

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاؤں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتارہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آجاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟
سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے"منقول
🥀 اہل محبت سے گزارش ہے فالو کرے🥀

05/12/2023

اپنی گاڑی کے ایکسلریٹر( ریس) پر ہاتھ یا پاؤں نرم رکھیں
۔
آپکا پٹرول/ڈیزل کم لگے گا
۔
اس سے آپکی فیول ایورج بھی اچھی آئے گی
۔
سموگ میں بھی کمی ہوگی
۔
ملک پر بوجھ کم پڑے گا
۔
پاکستان ہر ماہ تقریبأ سوا ارب ڈالر کا تیل باہر سے خریدتا ہے
۔
پاکستانیوں کے ریس پر ہاتھ یا پاؤں نرم رکھنے سے ہر ماہ تقریبأ پچیس کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی جو سال کی تین ارب ڈالر بنتی ہے
۔
آئی ایم ایف سے ہم تقریبأ ایک ارب ڈالر کی سال کی قسط لیتے ہیں اور اپنی ماں بہن تک گروی رکھوانے والا حساب ہوتا ہے
۔
اگر آپ civic میں موٹروے پرفیصل آباد سے لاہور 120 کی اسپیڈ سے جائیں گے توآپکے ٹول پلازہ سے ٹول پلازہ تک 15 لیٹر پٹرول لگے گا اور تقریباایورج10 کی آئے گی اور ٹائم 85 منٹ لگیں گے
۔
اور اگر آپ 100 کی اسپیڈ پر جائیں گے تو پٹرول تقریبأ 12 لیٹر لگے گا ایورج تقریبأ 13 آئے گی اور ٹائم 15 منٹ زیادہ لگے گا
۔
شہر کے اندر بھی 60/70 کی بجاۓ 45/50 کی سپیڈ سے پٹرول/ڈیزل کم لگے گا
۔
بائک والے بھی ہاتھ نرم رکھیں
۔
اب فیصلہ آپکے ہاتھ
۔
پسند آنے پر دوسروں سے شئیر ضرور کریں

25/11/2015

Pti OR plm.n

25/11/2015

Accident me fot honay walon k leye dua keyiye ga

20/04/2013

about imran khan..1.American parliamentarians
recorded a statement few days ago,,
if Imran khan is elected through
next general elections then Pakistani

nation will find a 2nd JINNAH in the
shape of Imran khan,
2. Irani PRESIDENT Ahmedi najad
says: south Asia and middle east
countries should have leader like
Imran khan who can talk to america
face 2 face and Pakistani people
should vote to Imran,
3. China says..Imran will prove
himself a great revolutionist and will
introduce amazing reforms,
4. According to Vicky leaks..its big
misfortune only Imran is sincere
politician in Pakistan;

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore
410001