السلام علیکم
Mutala e Quran Library
A lot of books on each and every topic
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
Abul Aala Maudoodi
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
Ahmad Raza khan
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Jalandhari
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Ahmad Ali lahori
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے
Bismilla k trajim check karain
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Wo zamany main muzziz thy musaliman ho kar..
Aur tum khawr huy taarik e Quraan ho kar..
سورہ شعراء کی224.225.226227آیت ملاکر مکمل پڑھیں تو وا ضح ہوتاہے که الله تعا لیٰ نے نیک شعراء کی تعریف کی ہے صر ف گمراہوں کی مذ مت کی ہے تمام شعراء کوبرا کہنے والے اپنے عمل کی اصلا ح کریں
سورہ شعراء کی آیت۲۲۴،۲۲۵،۲۲۶،۲۲۷ ملاکر مکمل پڑھیں تو وا ضح ہوتاہے که الله تعا لیٰ نے نیک شعراء کی تعریف کی ہے صر ف گمراہوں کی مذ مت کی ہے تمام شعراء کوبرا کہنے والے اپنے عمل کی اصلا ح کریں
سوائے ان (شعراء) کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہے (یعنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدح خواں بن گئے) اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد (ظالموں سے بزبانِ شعر) انتقام لیا (اور اپنے کلام کے ذریعے اسلام اور مظلوموں کا دفاع کیا بلکہ ان کاجوش بڑھایا تو یہ شاعری مذموم نہیں)، اور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا عنقریب جان لیں گے کہ وہ (مرنے کے بعد) کونسی پلٹنے کی جگہ پلٹ کر جاتے ہیں،
Alshura 227
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jinnah Park Gulberg Ll Lahore
Lahore
54810
