jameel maher pmln
pmln party off punjab
Culprits of 9th May.
09/05/2026
معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے قومی ہیروز کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل بابر ظٖہیر اور ایڈمرل نوید اشرف کی قومی سلامتی، بہادری اور قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے محافظوں کی قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی
9 مئی پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے آج بھی سب سے بڑا سیاسی بوجھ ہے۔ اگر اُس وقت عمران خان واضح انداز میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے، بطور سابق وزیراعظم ایک ذمہ دار مؤقف اپناتے اور کہتے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ مگر مسلسل ابہام اور دفاعی سیاست نے اس معاملے کو مزید گمبھیر بنا دیا۔
09/05/2026
مہاجر پرندے قدرت کا حسین تحفہ ہیں جو ماحول کی خوبصورتی بڑھاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق پنجاب حکومت مہاجر پرندوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات اور غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
1234ABCD
