08/02/2026
8 فروری 2024 کو پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی کے ذریعے پچیس کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔۔۔
شہباز شریف بھی فارم 47 کی پیداوار جعلی ایم این اے بننے والوں کو تاریخ ہمیشہ گھٹیا کردار کے طور پر یاد رکھے گی اور یہ لعنت ہمیشہ ان کا پیچھا کرے گی
شہباز شریف کو ہرانے والے افضال عظیم پاہٹ اور ان کے بھائی خالد قیوم پاہٹ کو اس وقت 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے اور 300 سے زیادہ دن ان کو جیل میں ہو گئے ہیں
اور افضال پاہٹ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ان فرونوں کو بہت جلد شکست ہوئے گی
8 فروری یوم سیاہ
Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Dr. Yasmin Rashid Dr. Shahbaz Gill Senator Aon Abbas Buppi Seemabia Tahir Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Kahna Nau

04/12/2025
22/11/2025