M Afzaal Azeem Pahat PTI Na 123

M Afzaal Azeem Pahat PTI Na 123

Share

Pakistan Tehreek-e-Insaf
Awami MNA NA 123
President Punjab ILF
Senior Vice President central Punjab PTI

08/02/2026

‏8 فروری 2024 کو پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی کے ذریعے پچیس کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔۔۔
شہباز شریف بھی فارم 47 کی پیداوار جعلی ایم این اے بننے والوں کو تاریخ ہمیشہ گھٹیا کردار کے طور پر یاد رکھے گی اور یہ لعنت ہمیشہ ان کا پیچھا کرے گی

شہباز شریف کو ہرانے والے افضال عظیم پاہٹ اور ان کے بھائی خالد قیوم پاہٹ کو اس وقت 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے اور 300 سے زیادہ دن ان کو جیل میں ہو گئے ہیں
اور افضال پاہٹ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ان فرونوں کو بہت جلد شکست ہوئے گی
8 فروری یوم سیاہ


Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Dr. Yasmin Rashid Dr. Shahbaz Gill Senator Aon Abbas Buppi Seemabia Tahir Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Kahna Nau

11/01/2026

مزاحمت زندہ باد
Imran Khan zindabad
M Afzaal Azeem Pahat Adv zindabad

09/01/2026

دہشت گردی عدالت نے مجھے اور میرے بھائی کو نو مئی کے جھوٹے وقوعے پر 10د سال کی سزا دی یہ اگر 100 سال کی بھی سزا دیں تب بھی ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے
حقیقی ایم این اے افضال عظیم پاہٹ
کا جیل سے پیغام
Shah Mahmood Qureshi Imran Khan IK Today Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Senator Aon Abbas Buppi PTI Punjab PTI Lahore

#لاہور

02/01/2026

دہشت گردی عدالت نے مجھے اور میرے بھائی کو نو مئی کے جھوٹے وقوعے پر 10د سال کی سزا دی یہ اگر 100 سال کی بھی سزا دیں تب بھی ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے
حقیقی ایم این اے افضال عظیم پاہٹ
کا جیل سے پیغام
Imran Khan Imran Khan PTI Punjab PTI Lahore PTI Updates Shah Mahmood Qureshi Pakistan Tehreek-e-Insaf IK Today Senator Aon Abbas Buppi

#لاہور

07/12/2025

بہادری کا دوسرا نام عمران احمد خان نیازی❤️

04/12/2025

افضال عظیم پاہٹ حقیقی ایم این اے کو نو مئی کے جھوٹے مقدمے میں 10 سال سزا ہوی ہے اور پاہٹ 200 سے زیادہ دن وہ جیل میں گزار چکے ہیں انشاءاللہ یہ مشکل وقت گزر جائے گا
مزاحمت زندہ باد عمران خان زندہ باد
Imran Khan Dr. Shahbaz Gill PTI Official PTI Punjab Imran Khan Dr. Yasmin Rashid Shah Mahmood Qureshi PTI Lahore Omar Ayub Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

26/11/2025

Imran Khan
انشاءاللہ بہت جلد ائے گا

22/11/2025

افضال عظیم پاہٹ کے سسر اور مامو انتقال کر گئے ہیں پاہت صاحب اس وقت کو کوٹ لکھپت جیل میں ہے ان کو نو مئی کے جالی مقدمے میں 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے ان کو جنازے میں جانے کی بھی اجازت نہیں ملی ان کا قصص صرف یہی ہے کہ انہوں نے شہباز شریف کو ہرایا ہے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

13/10/2025

سانحہ مریدکے صرف اور صرف امریکہ بہادر کو خوش کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ تین دن سے روزانہ رات کو گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ یہ ملک پولیس سٹیٹ بن چکا ہے۔
عوام پر گولیاں چلانے کے بغیر بھی کئی راستے ہیں
Imran Khan Imran Khan Shah Mahmood Qureshi PTI Punjab PTI Lahore PTI Official PTI Updates Dr. Yasmin Rashid Dr. Shahbaz Gill Pakistan Tehreek-e-Insaf

24/08/2025

افضال عظیم پاہٹ کو 10 سال سزا اور اس لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے شہباز شریف کو ہرایا ہے
اور وہ ابھی تک ان کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہیں
عمران خان زندہ باد
Imran Khan Dr. Yasmin Rashid Dr. Shahbaz Gill PTI Punjab PTI Lahore Senator Aon Abbas Buppi PTI Official Imran Khan Seemabia Tahir M Afzaal Azeem Pahat Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Updates Siasat.pk

14/08/2025

حقیقی ایم این اے افضال عظیم پاہٹ اور ان کے بھائی خالد قیوم پاہٹ پچھلے سال عمران خان کے کال پر لبرٹی سے ان کو ریسٹ کر لیا گیا تھا اس بار تو ان کو 10 سال سزا سنائی گئی ہے اور وہ جیل میں لیکن اس کے باوجود بھی ان کی ٹیم نے 14 اگست کو بھرپور ریلی نکالی ہے
#لاہور Imran Khan Dr. Shahbaz Gill PTI Lahore PTI Punjab Dr. Yasmin Rashid Senator Aon Abbas Buppi PTI Official Imran Khan Seemabia Tahir M Afzaal Azeem Pahat Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Updates

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Pahat House Assal Sulaman Kahna New Lahore
Lahore