19/02/2026
With Shahid Afridi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
government activities information
19/02/2026
With Shahid Afridi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
19/02/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اہل اسلام کو آمدِ رمضان مبارک
19/02/2026
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے اہل اسلام کو آمدِ رمضان مبارک
02/02/2026
Islamabad: Mr. Ajay Banga, President, World Bank Group (WBG) calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
Prime Minister and Mr.Banga reiterated the need to fast-track implementation and ensure strong oversight to deliver impact at speed and scale on CPF-aligned priorities. These measures would duly assist Prime Minister’s initiative to address and resolve Implementation Bottlenecks in development projects.
The Prime Minister expressed the government’s commitment to structural reforms that would unlock job-rich growth and further strengthen investors' confidence.
02/02/2026
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ماس ٹرانزٹ چوھدری بلال اکبر خاں صاحب نے کر دیا
قیصر عباس باجوہ سوشل میڈیا صدر پی پی 58 نارووال پاکستان مسلم لیگ ن
02/02/2026
"Electric buses are helping reduce air pollution and smog. Clean, safe, and modern public transport is a top priority for the people of Punjab."
CM Maryam Nawaz Sharif.
02/02/2026
نارووال میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کمپلکس میں جامع مسجد کی تعمیر، جو بدقسمتی سے ایک بیوروکریٹک انا کی نذر ہو کر 2017 سے تعطل کا شکار رہی، اب بالآخر کوششوں سے دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ میں نے مسجد کی تعمیر کا جائیزہ لیا اور عملہ کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ۔ یہ امر افسوسناک ضرور ہے کہ تاخیر کے باعث اس منصوبے کی لاگت دوگنی سے بھی زیادہ ہو چکی ہے، تاہم اطمینان کی بات یہ ہے کہ اب یہ مسجد ان شاء اللہ جون 2026 تک مکمل ہو جائے گی۔
اس جامع مسجد کا نقشہ ترک طرزِ تعمیر سے ماخوذ ہے، جو حسنِ تعمیر، وقار اور روحانی عظمت کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ تکمیل کے بعد یہ مسجد نہ صرف میڈیکل کالج اور ہسپتال سے وابستہ طلبہ، اساتذہ، عملے اور مریضوں کے لواحقین کے لیے عبادت کا مرکز ہو گی بلکہ نارووال کے مجموعی حسن اور شناخت میں بھی ایک شاندار اضافہ ثابت ہو گی۔
02/02/2026
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Sohail Afridi calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
01/02/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif performing the ground breaking of Women's Hostel for PAFDA and PFSA. Lahore, 31 January 2026.
31/01/2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی صاحب اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا
ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا
مفتی تقی عثمانی صاحب نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
مفتی تقی عثمانی صاحب نے نماز جمعہ کے بعد پاکستان کی سالمیت اور افواج پاکستان کے لیے ہر محاذ پر کامیابی کی دعا کی
30/01/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ آمد
وزیراعظم کا وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیراعظم کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ
وزیراعظم کی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا
اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے۔