01/06/2026
– 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝒆𝒓𝒗𝒆
Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa
Rescue 1122 is an integrated Emergency Services Model for South Asia
Rescue 1122 has rescued over millions victims of emergencies through its emergency Ambulance, Rescue & Fire services and Community Emergency Response Teams while maintaining its average response time of 7 minutes and standards in all districts of Punjab province with population of over 80 million.
01/06/2026
– 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝒆𝒓𝒗𝒆
Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa
29/05/2026
Salute to all Rescuers who sacrificed their Eid Holidays to Save Lives.
27/05/2026
پنجاب میں گرمی کی لہر میں شدید اضافہ، مخلتف شہروں کے درجہ حرارت 45 سے تجاوز کرگیا
27/05/2026
ریسکیو 1122: عید الاضحیٰ ایمرجنسی پلان
عید پر پنجاب ایمرجنسی سروس ہائی الرٹ ہے! کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً 1122 پر کال کریں۔
12,000 سے زائد ریسکیورز پنجاب بھر میں 24/7 الرٹ۔
محفوظ عید، خوشیوں بھری عید!
Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | DGPR Punjab | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa
27/05/2026
ریسکیو 1122 پنجاب کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک۔
عید کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے ان اہم باتوں پر عمل کریں:
تیز رفتاری اور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے بچیں۔
ہمیشہ تازہ اور اچھی طرح پکا ہوا گوشت کھائیں اور حد سے زیادہ کھانے سے پرہیز کریں۔
نہروں، دریاؤں یا گہرے پانی میں نہانے سے مکمل گریز کریں۔
بچوں کو اپنی نگرانی میں رکھیں اور پکنک کے مقامات پر ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً **1122** پر کال کریں۔
Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | DGPR Punjab | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa
27/05/2026
سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز کا صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ
سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز Dr Rizwan Naseer نے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (EOC) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عید کے دنوں میں صوبہ بھر میں جاری ایمرجنسی کور کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران آن ڈیوٹی آفیسر نے Dr Rizwan Naseer کو عید کے حوالے سے فراہم کیے جانے والے ریسکیو کور اور آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
ڈاکٹر رضوان نصیر نے کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کے عمل کو دیکھا اور عید کی تعطیلات کے باوجود الرٹ رہنے پر ریسکیو اسٹاف کی کوششوں کو سراہا۔
انہوں نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور اہلکاروں سے عید ملی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | DGPR Punjab | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa
| |
Punjab Emergency Service has deployed comprehensive Rescue & Medical Cover arrangements across Punjab to provide emergency services during Eid-ul-Adha prayers and gatherings.
More than 12,000 rescuers, 896 ambulances, 2,300 rescue motorbikes and 316 fire vehicles remain on high alert across the province to respond promptly to any emergency situation.
27/05/2026
عیدالاضحی پہ ریسکیو و میڈیکل کور (cover) فراہم کرنے کیلئے پنجاب ایمرجنسی سروس، ریسکیو 1122 نے صوبہ بھر میں خصوص انتظامات کیے ہیں
آج پنجاب بھر میں 12 ہزار سے زائد ریسکیور ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
896 ایمبولینس، 2300 ریسکیو بائیک، 316 فائر وہیکل، اہم مقامات پہ متعین ہیں
عید کے بڑے اجتماعات پہ خصوصی ریسکیو ٹیمیں معمور ہیں
فوری ایمرجنسی سروسز کیلئے عید گاہوں کے قریب خصوصی ریسکیو پوسٹیں قائم کی گئی ہیں
تنگ راستوں اور رش والے علاقوں میں اہم پوائنٹ پہ ریسکیو موٹر بائیک بھی متعین ہیں
واٹر ایمرجنسیز کو ڈیل کرنے کے لیے خصوصی واٹر ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کی گئی ہے
صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر تمام ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کررہا ہے
عید ریسکیو و میڈیکل کور (cover) کے علاوہ، روٹین ریسکیو آپریشنز بھی جاری ہیں
ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ہیلپ لائین 1122 ڈائل کریں