Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Lahore
Motivate and mobilize people for creation of social awareness about their rights and obligations tow
30/08/2023
30/08/2023
"صحت سفر پروگرام" کامیابی سے جاری۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا اور سیالکوٹ کے بعد گوجرانولہ میں بھی سوشل ویلفیئر کے تمام اداروں میں نیوٹریشن پروفائلنگ مکمل کر لی گئی۔ بچوں، بزرگوں اور خواتین کے باڈی ماس انڈیکس، بون منرل ڈینسٹی، ویٹ، ہائٹ، شوگر اور یورک ایسڈ سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔ اس مہم کا مقصد محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام محکمہ کےتمام اداروں میں مقیم افراد کے لیے بہتر ڈائٹ پلان مرتب کرنا اور اس کے مطابق صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہے۔
30/08/2023
17/06/2023
خصوصی افراد کو برسرِ روزگار بنانے کےلئے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ پر عزم۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک کا معذور افراد کی بحالی کے ادارے نشیمن کا دورہ۔ سکلز ٹریننگ حاصل کرنے والے خصوصی طلبہ میں وظیفہ اور تحائف تقسیم کیے۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
17/06/2023
ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفئیر مدثر ریاض ملک اور سی-ای-او پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی علی شہزاد کے درمیان سپیشل پرسنز کے ڈیٹا شیئرنگ کے حوالے سے معاہدہ طے پایا۔۔۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
17/06/2023
ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک کا سکل ٹریننگ سینٹر فار پرسنز ود ڈسیبیلٹیز کے ادارے نشیمن، فیصل آباد کا دورہ۔ خصوصی طلبہ میں وظیفہ اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
17/06/2023
سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے"صحت سفر پروگرام" کا آغاز۔ صوبہ بھر کے تمام ڈویژنز میں موجود سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام فلاحی اداروں میں 36 ہزار سے زائد افراد کی نیوٹریشن پروفائلنگ کی جائے گی۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
24/11/2022
فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔
غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔
غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں
آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کیا ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا گا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہوا۔ اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
54400
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 04:00 |
| Tuesday | 09:00 - 04:00 |
| Wednesday | 09:00 - 04:00 |
| Thursday | 09:00 - 04:00 |
| Friday | 09:00 - 01:00 |
| Saturday | 09:00 - 04:00 |