Punjab Family Planning Program

Punjab Family Planning Program

Share

Welcome to the Punjab Family Planning Program's official page! We aim to empower families with the knowledge and resources for healthy family planning.

Stay updated on our initiatives, events, and services to promote a healthier Punjab for all.

02/06/2026

فیملی پلاننگ اور بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ والدین کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر پرورش، تعلیم اور صحت پر بھرپور توجہ دے سکیں۔ زندگی کے ابتدائی سالوں میں بچے کی اچھی نشوونما اور نگہداشت کے لیے مناسب وقفہ نہایت اہم ہے۔ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام ایسے تمام والدین کا ساتھ دے رہا ہے جہاں فیملی پلاننگ کی قابلِ بھروسہ اور اعلیٰ معیار کی سہولیات بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Govt of Punjab Health & Population Department

29/05/2026

انفلوئنسر رملہ آریان اور پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی جانب سے اس بابرکت عیدِ قربان کے موقع پر ہمارے پیارے سرائیکی وسیب کے لوگوں کے لیے خصوصی پیغام۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

28/05/2026

ڈیجیٹل کنٹینٹ کریئیٹر ایشل سلیم المعروف “غزل اسٹریمز” کی جانب سے پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تعاون سے عیدِ قرباں کے پُر مسرت موقع پر اہلِ پنجاب کے لیے پنجابی زبان میں خصوصی پیغام۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

.

27/05/2026

معروف انفلوئنسر سیام گل اور پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی جانب سے اس خوشیوں بھری عیدِ قربان کے موقع پر آپ کے لیے خاص پیغام۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

27/05/2026

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، احساس اور اخوت کا
درس دیتی ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر محبت، ہمدردی اور اتحاد کے پیغام کو عام کریں اور ضرورت مندوں کے ساتھ یہ برکتیں بانٹنا نہ بھولیں۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

26/05/2026

خوش رہنا نہایت آسان ہے اور ایک خوشیوں بھری زندگی گزارنے کے لیے جینا ہے اب نئی سوچ کے ساتھ۔ اپنے خاندان کی خوشحالی کے لیے پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی مفت سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور فیملی پلاننگ سے متعلق قابلِ بھروسہ سہولیات اب پنجاب کے تمام سرکاری صحت مراکز میں بھی بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

26/05/2026

حج مبارک!

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ
کو حجِ بیت اللہ کی دلی مبارکباد۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

25/05/2026

آبادی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی یہ رفتار تمام افراد کے لیے کئی مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔ فیملی پلاننگ کے ذریعے اس رفتار کو کم کیجیئے تاکہ آپ کے وسائل اور مسائل میں توازن برقرار رہ سکے۔ اِسی لیے تو ہم سمجھا رہیں ہیں یہ بات کے جینا ہے اب نئی سوچ کے ساتھ۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

23/05/2026

ماں کی صحت اور خاندان کی بہتری کے لیے اگر آپ بچوں کی پیدائش کے درمیان مناسب وقفہ رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت بنائے گئے فیملی پلاننگ کلینکس پر تشریف لائیں۔ یہاں مستند ڈاکٹر اور ماہر عملہ آپکی خدمت کے لیے موجود ہے۔ کیونکہ جینا ہے اب نئی سوچ کے ساتھ۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

23/05/2026

جو اپنے خاندان کی خوشیوں کا سوچتے ہیں وہ بہتر انداز سے فیملی پلاننگ کرتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی مفت سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فیملی پلاننگ سے متعلق مکمل سہولیات پنجاب کے تمام سرکاری صحت مراکز پر بالکل مفت دستیاب ہیں۔ تبھی تو ہم سمجھا رہے ہیں یہ بات کہ جینا ہے نئی سوچ کے ساتھ۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

5-Montgomery Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00