PML-N Punjab

Website

PML-N Punjab This is an official page of the Pakistan Muslim League-N Punjab.

This page will serve as the Official page of "Pakistan Muslim League-N Punjab (PML-N Punjab)"

08/10/2026

اوکاڑہ میں شہریوں کو پارکنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے جدید اور محفوظ پارکنگ ایریا قائم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بنائی گئی اس سہولت سے گاڑیوں کی بہتر پارکنگ، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی۔

08/10/2026

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے بجائے اس میں مسلسل رکاوٹ بن رہی ہے۔ پچھلے دو سالوں میں خیبر پختونخوا میں بارہ سو شہادتیں ہوئی ہیں، لیکن صوبائی حکومت شہداء کے پاس جانے کے بجائے اسلام آباد پر حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمیں بطور قوم یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تمام رکاوٹوں کو ہٹایا جائے۔

~ وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی نیوز کانفرنس

08/10/2026

شہید صرف ایک نام نہیں! کسی ماں کا بیٹا، کسی بچے کا بابا اور کسی گھر کی پوری دنیا ہوتا ہے۔
‏خیبر پختونخوا کے شہیدوں کو سلام

‏شهید یوازې یو نوم نه وي… د یوې مور زوی، د یو ماشوم بابا او د یو کور ټوله نړۍ وي.
‏د خیبر پښتونخوا ټولو شهیدانو ته سلام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام مستحق مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گیا۔ 7.173 ارب روپے کی...
08/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام مستحق مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گیا۔ 7.173 ارب روپے کی لاگت سے 3,093 مریضوں کے گردے، جگر، بون میرو، کارنل اور کوکلیئر امپلانٹ سمیت مختلف ٹرانسپلانٹس کا مفت علاج مکمل کیا گیا۔ عوامی خدمت، صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور بڑا قدم!

08/10/2026

قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک کا سفر اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے 130 سالہ بزرگ مریم نواز شریف کی عوامی خدمت کے معترف

ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے غریبوں کی خدمت کی، مگر اس بیٹی نے جو کیا اس کا کوئی جواب نہیں۔ غریبوں کو چھت دینا، 70 ہزار مساجد کی مالی اعانت اور بے سہارا بچیوں کی شادیوں کے اخراجات اٹھانا تاریخی کارنامہ ہے۔

08/10/2026

پی ٹی آئی نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کے پاکستان کیخلاف اعلانِ جنگ کیا ہوا ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

08/10/2026

ہماری کوشش ہے کہ گورنر راج نہ لگے لیکن ہم دارلحکومت کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

08/10/2026

حکومت کا مقصد خیبرپختونخوا میں پائیدار امن اور عوام کا تحفظ ہے، جبکہ پی ٹی آئی کی توجہ صرف سیاسی مفادات تک محدود رہی۔

~ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام

08/10/2026

12 گھنٹے کے مذاکرات کے بعد امن اور کے پی کے مسائل پر ڈرافٹ بنا، مگر رات 9 بجے سب ختم کر دیا گیا۔ حکومت حل چاہتی ہے جبکہ پی ٹی آئی قیادت ایک شخص کے اشاروں پر چلتی ہے۔

~ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام

08/10/2026

پی ٹی آئی اسلام آباد کے بجائے کسی اور مقام پر احتجاج کرے، شہر مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

~ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام

Address

180-H Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share