03/06/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) 4 جون یادگار چوک گلگت میں پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔
This is an official page of the Pakistan Muslim League-N Punjab.
This page will serve as the Official page of "Pakistan Muslim League-N Punjab (PML-N Punjab)"
03/06/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) 4 جون یادگار چوک گلگت میں پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔
قائد حزبِ اختلاف صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا، ڈاکٹر عباداللہ خان، نے لوس استور 2 میں ایک پروقار تقریب میں شرکت
ڈاکٹر عباداللہ خان و کارکنان نے اپنے قائدین کے حق میں بھرپور نعرہ بازی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے اپنی وابستگی اور محبت کا اظہار
کام بولتے ہیں!
جی بی کے بچوں کا جنون
صرف مسلم لیگ (ن)
پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان میں 2015 سے پہلے بھی حکومت رہی ہے، لیکن انہوں نے ترقی کے لیے کوئی خاص کام نہیں کیا۔ جہاں تک پی ٹی آئی کا تعلق ہے، جس طرح اس نے پنجاب میں بدانتظامی اور مسائل پیدا کیے، اس سے بھی زیادہ گلگت بلتستان میں حالات خراب کیے ہیں۔
میرے بھائی، جن کی میں دل کی گہرائیوں سے عزت کرتا ہوں اور بے حد قدر کرتا ہوں، ان کا نام حافظ حفیظ الرحمٰن ہے۔ پورے پاکستان میں اگر شہباز شریف کے بعد کسی دوسرے وزیرِ اعلیٰ نے حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کا حق ادا کیا ہے تو وہ حافظ حفیظ الرحمٰن ہیں۔
شیر کا نشان پاکستان کی طاقت کا پاکستان کی ترقی کا نشان ہے کیونکہ شیر کا نشان محمد نوازشریف کا نشان ہے۔
میں اپنے رب کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں نے اپنی زندگی میں ملک بنتے تبھی دیکھا ہے جب نوازشریف کی حکومت تھی۔
انشاءاللہ 7 جون گلگت میں صرف ن
پاکستان زندہ باد
نوازشریف زندہ باد
پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد
کارکردگی کا موازنہ کریں گے، تو مسلم لیگ (ن) کا دور بہتر نظر آئے گا۔ درخواست ہے کہ منوا صاحب کو الیکٹ کریں۔ یہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پہ الیکشن لڑ رہے ہیں، انہیں کامیاب کریں۔ انشاءاللہ، یہ آپ کی آواز نہ صرف گلگت بلتستان کی اسمبلی بلکہ مرکز کے ایوانوں میں بھی بنیں گے، آپ کی نمائندگی کا حق ادا کریں گے، اور آپ کے حقوق و مراعات آپ کی دہلیز پہ لائیں گے