PMLn Hard core Activists

Website

PMLn  Hard core Activists Pakistan Muslim league N Activists, Hard core Activists, Influencers Page.

11/10/2026

ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔

یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔

اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔

جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟

لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔

13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف

07/10/2026

پورٹ فولیو سنبھالتے ہی میں نے 50 لاکھ گھروں کے دعوؤں کی حقیقت دیکھی تو چار سال میں ایک بھی مکمل گھر نظر نہ آیا، صرف 700 سے 800 پر برائے نام کام تھا۔آج تقابل کر کے دیکھ لیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کی بدولت ہمیں یہ اعزاز کسی دھرنے یا لچر زبان پر نہیں بلکہ عالمی سطح پر شاندار کارکردگی اور عوامی خدمت پر ملا ہے۔


#سیدمظھرعلیشاہ

07/10/2026

اے پی ایس سانحے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاقِ رائے سے بننے والے ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کا مقصد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ تھا۔ افسوس کہ سہیل آفریدی اور صوبائی حکومت کے اراکین ذاتی مالی مفادات کی خاطر اس پر عملدرآمد سے انکاری ہیں۔ ان کے لیے پیسہ عوام کی قیمتی جانوں اور تحفظ سے زیادہ اہم ہو چکا ہے۔

07/10/2026

سہیل آفریدی کے ہاتھ سے خیبر پختونخوا کا اقتدار نکل چکا ہے اور دوسری طرف عوام بھی ساتھ نہیں۔ 20 سے 25 ہزار کا مجمع بھی نہ نکل سکا، جبکہ ناکام احتجاج کی ہمیشہ بھاری سیاسی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ لانگ مارچ میں لوگوں کی عدم موجودگی انتظامیہ کے کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کی راہ مزید ہموار کر رہی ہے۔

07/10/2026

حکومت کا پلان اے اور بی تیار ہے پی ٹی آئی تصادم سے باز نہ آئی تو عملدرآمد ہوگا۔

19/09/2026

ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کی ہمراہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک منظور حسین اعوان کی سعودی عرب میں مصروفیات

17/09/2026

دمام سعودی عرب :
ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کی ہمراہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک منظور حسین اعوان کی دمام سعودی عرب آمد

تحریک انصاف کے ترجمان اور صوبائی وزیر انفارمیشن و سائنس و ٹیکنالوجی شفیع اللہ جان کی اپنی دوست ٹرانسجینڈر گل چاہت کے سات...
12/09/2026

تحریک انصاف کے ترجمان اور صوبائی وزیر انفارمیشن و سائنس و ٹیکنالوجی شفیع اللہ جان کی اپنی دوست ٹرانسجینڈر گل چاہت کے ساتھ ماضی کی ایک یادگار فوٹو
Copy

12/09/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLn Hard core Activists posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share