JUI Digital Media Cell Lahore

JUI Digital Media Cell Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Cell Lahore, Political organisation, Lahore.

24/09/2026
خوش آمدید
23/09/2026

خوش آمدید

16/09/2026

جمعیتہ علماء اسلام لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس شیخ الحدیث مولانا محب النبی صاحب مدظلہ کی زیر صدارت جامعہ مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار میں ہوا

15/09/2026

JUI Digital Media Cell City Lahore

04/09/2026

پیر طریقت رہبر شریعت استاذ العلماء شیخ الحدیث *حضرت مولانا محب النبی دامت برکاتہم العالیہ* (امیر جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاھور ) 3 ستمبر کو جے یو آئی(JUI) ضلع لاھور کی مجلس عاملہ، تحصیلوں کے ذمہ داران اور سینئر و متحرک حضرات کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔

شعبہ نشرواشاعت
جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاھور

جے یو آئی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ساہیوال میں ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی پنجاباجلاس کے مہمان خصوصی سربراہ جے یو آئی ...
04/09/2026

جے یو آئی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ساہیوال میں ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

اجلاس کے مہمان خصوصی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن ہونگے۔ حافظ غضنفر عزیز

اجلاس کی صدارت قائم مقام امیر مولانا صفی اللہ اور نگرانی صوبائی ناظم عمومی حافظ نصیر احرار کریں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

اجلاس میں مولانا فضل الرحمن بیدارئ عوام مہم کے سلسلے میں اگلے لائحۂ عمل کا اعلان کریں گے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب

اجلاس میں بقیہ سیشن کے لئے جے یو آئی پنجاب کے صوبائی امیر کا انتخاب ہوگا۔حافظ غضنفر عزیز

مولانا سید محمود میاں کے انتقال کے بعد سے مولانا صفی اللہ قائم مقام امیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب

اجلاس میں صوبہ بھر سے اراکین صوبائی جنرل کونسل شرکت کریں گے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب

اجلاس میں مرکزی سینئر نائب امیر مولانا خواجہ خلیل احمد، مولانا محمد امجد خان، انجینئر ضیاء الرحمن ودیگر خصوصی شرکت کریں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب

کون کہاں سے شرکت کرے گا؟کمنٹ میں اپنے ضلع کا نام لکھیں   🇵🇰
04/09/2026

کون کہاں سے شرکت کرے گا؟
کمنٹ میں اپنے ضلع کا نام لکھیں
🇵🇰

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share