آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ۔ سکھ برادری کے بیساکھی فیسٹیول کے حوالے سے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کیا، سیکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ آر پی او نے ڈی پی او ارسلان زاہد کے ہمراہ سکھ رہنماؤں سے ملاقات کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے آر پی او کو سیکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔ وزٹ کا مقصد بیساکھی فیسٹیول کی تقریبات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔
آر پی او اطہر اسماعیل
Regional Police Office Sheikhupura
Official Page of RPO Sheikhupura Region.
11/04/2026
آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ۔ سکھ برادری کے بیساکھی فیسٹیول کے حوالے سے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کیا، سیکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ آر پی او نے ڈی پی او ارسلان زاہد کے ہمراہ سکھ رہنماؤں سے ملاقات کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے آر پی او کو سیکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔ وزٹ کا مقصد بیساکھی فیسٹیول کی تقریبات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ آر پی او اطہر اسماعیل
11/04/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شہریوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام، گمشدگی کی رپورٹنگ اب مزید آسان!
اب پولیس اسٹیشن یا پولیس خدمت مرکز جائے بنا پنجاب پولیس موبائل ایپ کے ذریعے چند کلکس میں اپنی دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ درج کروائیں—بغیر کسی پریشانی کے، فوری اور محفوظ طریقے سے
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح
11/04/2026
Chief Minister Maryam Nawaz takes a major step against harassment.
🔹Approval granted for the establishment of a Cyber Crime Unit to tackle harassment and blackmail of children and women on social media.
🔹Victims of blackmail and harassment, especially children and girls, will no longer need to visit police stations or offices to file complaints.
11/04/2026
10/04/2026
"آپ کریں عبادت ہم کرے حفاظت "
جمعہ کے روز ریجن بھر کی عبادت گاہوں پر امن و امان کی صورتحال کے قیام کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
10/04/2026
نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران احتیاط کریں۔
❤️
09/04/2026
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن
خواتین کسی بھی وقت پولیس کی فوری مدد حاصل کرنے کے لیے 15 پر کال کریں اور 2 کا بٹن دبائیں۔
✅24 گھنٹے فوری رسپانس
✅خاتون افسران سے براہ راست بات چیت
✅ گھر بیٹھے شکایت درج کروانے کی سہولت
✅قانونی معاونت اور ایف آئی آر کے مراحل میں مکمل رہنمائی
آپ ہم سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 کا آپشن سلیکٹ کریں.
ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے 24/7 تیار ہے-
Virtual Woman Police Station!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Lahore
54000
