Some people like Manzoor From Dhodial Think They are everything and very religious man but actually he don't know about his wife and mother n his father who died like the death of a dog so shame on manzoor for the purpose he did🤝
Teha Khan
Insaaf
ایک باظرف مخلص اور پڑھا لکھا باشعور جوان جسکا تعلق ارغوشال ڈہوڈیال سے ہے گزشتہ کچھ دن پہلے جملہ فتوے باز فیکٹریاں کے نام نہاد ملاوں نے جن سے خیر کا کوئ کام نہیں البتہ خیراتی ضرور ہیں کسی مظلوم کیساتھ اتنی سختی سے پیش آنا جسکا کوئ بیان میڈیا پر نہیں ماسوائے چند پوسٹ کے اسکو بنیاد کر یزیدیت کا مظاہرہ کیا گیا جسکی میں شدید مذمت کرتی ہوں علاقہ کے مکینوں کو چاہیے اپنی سوئی ہوئ غیرت کو جگائیں اور عمر حیات نامی جو اہل البیت کہ محبت سے سرشار ہے اس کا ساتھ دیں وگرنہ جو لوگ اس میں ملوث ہیں انکا انجام برا ہو گا میری مانسہرہ پولیس ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے اس مسئلے کا اثر نو جائزہ لیا جائے اور شرپسند عناصر کو جنہوں نے جھوٹا مقدمہ بنایا فلفور جانچ پڑتال کی جائے شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
