16/01/2024
#لاہور:
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لاہور کے معروف سیاسی خاندان کمبوجا کے صدر چوہدری تنویر اور انکی کابینہ سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن کے صدر بشارت ظہیر اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے سابق صدر بابو استوری بھی ہمراہ تھے۔

13/12/2023
28/03/2023