BISE Lahore Board

BISE Lahore Board

Share

Welcome To Bise Lahore Board Official FB Page:
WWW.BISELAHORE.COM 1. The first-ever examination for these stages was conducted in the year 1955.

2.

ESTABLISHMENT
Since the emergence of Pakistan on the map of the world, the examinations pertaining to the Matriculation and Intermediate level were conducted under the aegis of University of the Punjab. However, through the promulgation of the Punjab University Act (Amendment) Ordinance 1954, the Board of Secondary Education, Punjab was established in the province which took from the said Universi

18/10/2024
11/03/2018

🇵🇰 student scores gold at International Math Competition.

06/02/2018

بحریہ کالج کے طالب علم محمد حیدر خان نے کیمبرج کے امتحان میں ریاضی سلیبس ڈی میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بحریہ کالج کے طالب علم نے کیمبرج 2017 کے امتحان میں عالمی سبقت حاصل کی ہے۔ امتحان میں ٹاپ کرنے والے طالب علم کا تعلق بحریہ کالج کارساز کراچی سے ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بحریہ کالج کارساز کے طالب علم یہ کامیابی ملک میں فروغِ تعلیم کے سلسلے میں پاک بحریہ کے پختہ عزم کا مظہر ہے، پاک بحریہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ فروغِ تعلیم میں بھی پیش پیش ہے۔

11/01/2018

❌❌⚠

26/12/2017

On the eve of the Quaid-e-Azam's day, a roundup of initiatives & reforms undertaken by Govt of Punjab, laying foundations for a better and prosporous future envasaging the vision of the Founder of the Nation. School Educatioin Department, under the resolute leadership of the Chief Minister Punjab, stands committed to the provision of quality education to every child of the province.


23/12/2017

پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والا دس سالہ حماد صافی پانچویں جماعت کا طالبعلم ہے اور وہ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں کم عمر ترین پروفیسر ہونے کا اعزاز رکھتا ہے۔ حماد صدیقی نجی و سرکاری یونیورسٹیز، کالجوں اور سکولز کے طلباء کو لیکچرز دیتا ہے اور وہ بلامعاوضہ کام کرتا ہے۔
حماد صافی بیک وقت بلاگر، موٹیویشنل سپیکر، گرافک ڈیزائنر اور وہ خود کو امن کا سفیر مانتا ہے۔ حماد یونیورسٹیز کے طلباء کو لیکچر کے دوران اُن کے سوالات کے تسلی بخش جوابات بھی دیتا ہے اور پانچویں جماعت کا یہ پشتون طالبعلم انگریزی زبان بولنے پر بھی عبور رکھتا ہے۔

حماد نے اپنے متعدد انٹرویوز میں صرف اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ سچا پاکستانی بننا چاہتا ہے، وہ کہتا ہے کہ مجھے انجینئر اور ڈاکٹر بننے کا شوق نہیں ہے، مجھے فخر ہوتا ہے جب میں یونیورسٹی کے طلباء سے کلاس روم میں مخاطب ہوتا ہوں۔

وہ اس وقت یونیورسٹی آف سپوکن انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس میں باقاعدہ طور پر تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ حماد صافی کا نقط نظر ہے کہ اگر بھارت میں ایک اخبار فروش ملک کا صدر بن سکتا ہے تو پھر پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا-
حماد صافی کا عزم ہے کہ وہ فاٹا میں بہترین تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھے گا اور اس ادارے میں بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ وہ کہتا ہے کہ وہ دُنیا کا پہلا کم عمر ترین بچہ بنے گا جو اقوام متحدہ میں ممالک کے سربراہان سے خطاب کرے گا اور یہ خواب جلد پورا ہوگا۔
وہ آج کل افغان ٹی وی پر سُپر کڈز پروگرام بھی کر رہے ہیں جس میں وہ سماجی، تعلیمی مسائل پر گفتگو کرتا ہے۔
حماد کو پاکستان بھر کےسرکاری و نجی تعلیمی اداروں سے دعوت نامے موصول ہورہے ہیں اور وہ ان اداروں میں جا کر خصوصی طور پرلیکچرز دینے کا آغاز کر چکے ہیں

19/12/2017

پاکستانی بچے اور بچیاں کسی سے کم نہیں۔ ان کی عمدہ میعار کی تعلیم ہم سب کی ذمادری ہے۔

آئیں پاکستانی بچوں کو وہ بہتر سرکاری اسکول دلائیں جن کے وہ مستحق ہیں۔

19/12/2017

labs

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Board Of Intermediate And Secondary Education 86 Mozang Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00