Parks and Horticulture Authority, Lahore

Parks and Horticulture Authority, Lahore

Share

Greening Lahore’s spaces since ‘98. 🌳🌆

Photos from Parks and Horticulture Authority, Lahore's post 03/06/2026

🌳 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن: سرسبز، شاداب اور خوبصورت لاہور! 🌳
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں اور موسمی پھولوں کو پانی دینے اور "ٹری واشنگ" کے کام میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦

Photos from Parks and Horticulture Authority, Lahore's post 03/06/2026

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔

‎ ‎ ‎ ‎

03/06/2026

لاہور کے دل میں ایک سرسبز انقلاب! 🌳✨
جیلانی پارک (ریس کورس) میں قائم یہ خوبصورت 'میاواکی جنگل' ماحولیاتی بہتری کے لیے پی ایچ اے کا ایک انتہائی احسن اور قابلِ تعریف اقدام ہے۔ اس جنگل میں ہر اقسام کے مقامی درخت موجود ہیں۔یہ گھنے درخت نہ صرف لاہور کی ہوا کو صاف کر رہے ہیں بلکہ پرندوں کو ان کا گھر بھی واپس لوٹا رہے ہیں۔ آئیے اپنے شہر کو دوبارہ "باغوں کا شہر" بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس سبزے کی حفاظت کریں۔

Photos from Parks and Horticulture Authority, Lahore's post 03/06/2026

🌼 جیلانی پارک لاہور میں املتاس کے سنہری پھول اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔
🌳 جاگنگ ٹریک کے اطراف دلکش منظر شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
💚 پی ایچ اے لاہور شہر کو سرسبز، خوبصورت اور شاداب بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

02/06/2026

🌿🌺 مین بلیوارڈ لاہور 🌺🌿
سرسبز و شاداب ماحول، رنگ برنگے پھولوں اور خوبصورت پودوں سے سجی مین بلیوارڈ لاہور شہرِ لاہور کے حسن کو مزید نکھار رہی ہے۔ 🌳🌸
پی ایچ اے لاہور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہر کو مزید خوبصورت، سرسبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے تاکہ شہریوں کو صاف، خوشگوار اور دلکش ماحول میسر آ سکے۔
خوبصورت لاہور، سرسبز لاہور — ہماری مشترکہ ذمہ داری۔ 💚🍃

🌿🌷🏙️

Photos from Parks and Horticulture Authority, Lahore's post 02/06/2026

بیجنگ انڈر پاس، کنال روڈ لاہور
خوبصورتی، جدت اور بہترین ہارٹی کلچر ورک کا حسین امتزاج بیجنگ انڈر پاس کو شہر لاہور کا ایک منفرد اور دلکش شاہکار بناتا ہے۔
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے تیار کردہ یہ شاندار انڈر پاس نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری لاتا ہے بلکہ شہریوں کو ایک صاف ستھرا، خوشگوار اور دلکش ماحول بھی فراہم کرتا ہے۔
سرسبز پودوں، خوبصورت لینڈ اسکیپنگ اور جدید ڈیزائن کے ساتھ یہ منصوبہ شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے۔
خوبصورت لاہور، جدید لاہور — پی ایچ اے لاہور کا وژن
🌿🏙️

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jillani Park, Jail Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00