Civil Defence Lahore

Civil Defence Lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Defence Lahore, Government Organization, Office of the Civil Defence Officer, Outfall Road, Lahore.

Official page Civil Defence Lahore®

"Civil Defence Lahore is responsible for disaster management, emergency response, and community safety in Lahore"

CDO Lahore

Photos from Civil Defence Lahore's post 05/04/2026

آج رات اچھرہ کی رہائشی 18 سالہ لڑکی وجیہہ فاطمہ نے شاہدرہ پل سے دریائے روای میں چھلانگ لگا دی تھی۔ جس کو سول ڈیفینس کے غوطہ خوروں نے ریسکیو کر لیا ہے اور ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے

03/04/2026

آج مورخہ 03 اپریل 2026 کو سعید فرحت عباس نامی بزرگ شہری نے دریائے راوی میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ جس کو سول ڈیفنس کے غوط خوروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچا لیا۔ بزرگ شہری نے بتایا کہ وہ واپڈا کا ریٹائرڈ ملازم اور وہ واپڈا ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہاں سے بھاگ کر انہوں نے خود کشی کی کوشش کی۔ بزرگ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اولاد سے تنگ ہیں۔ بزرگ شہری کو تھانہ شفیق آباد کی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔

31/03/2026

آج شام بچوں کے ساتھ دریائے روای پر خود کشی کی کوشش کرنے والی عورت کو سول ڈیفنس غوطہ خوروں نے بروقت بچا لیا۔ خود کشی کی زیادہ تر وجوہات گھریلو ناچاقیاں اور طعنہ زنی ہوتی ہیں۔ احتیاط کیا کریں کہیں آپ کے دو سخت جملے آپ کے کسی پیارے کی جان نہ لے لیں۔

20/03/2026

Media clipping about Anti Drone Gun

Photos from Civil Defence Lahore's post 19/03/2026

ملکی فضاؤں کو دشمن کے ڈرونز سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ داخلہ کا شاندار اقدام۔ پنجاب سول ڈیفنس کو جدید اینٹی ڈرون گن EMG-150 فراہم کر دی گئی جو 2 سے 3 کلومیٹر کی رینج میں دشمن کے ڈرون کو باآسانی فضا میں ناکارہ بنا سکتی ہے۔ پہلی اینٹی ڈرون گن راولپنڈی ڈویژن کے حوالے؛ محکمہ داخلہ صوبہ بھر میں سول ڈیفنس کو اینٹی ڈرون گنز فراہم کریگا.

19/03/2026

ایک اہم سنگ میل عبور

Photos from Civil Defence Lahore's post 17/03/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے سٹاف نے ڈسٹرکٹ لاہور کے مختلف پیٹرول پمپ، شاپنگ سنٹر اور بیکری پر فائر سیفٹی آلات کا معائنہ کیا اور نوٹسسز جاری کیے۔۔

Photos from Civil Defence Lahore's post 11/03/2026

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مرکزی جلوس کے روٹس پر پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور (لاہور) کے رضاکاران (مرد و خواتین) کراؤڈ مینجمنٹ و شہریوں کی سیفٹی اینڈ سیکورٹی پر مامور اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔
‎ ‎ ‎ ‎‎ ‎ ‎

Photos from Civil Defence Lahore's post 09/03/2026

حکومت پنجاب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے عملہ نے 21 رمضان المبارک یوم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جلوس کے روٹ پر غیر قانونی ایل پی جی کی فروخت کرنے والے افراد کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی کی اور دکانوں کو سیل کیا۔۔۔

Photos from Civil Defence Lahore's post 09/03/2026

حکومت پنجاب کی جانب سے میاں میر ڈی ایچ کیو ہسپتال کینٹ میں قائم کردہ نگہبان دسترخوان پر پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور کے اہلکاران شہریوں کی سیفٹی اینڈ سیکورٹی اور کراؤڈ مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ افطار دسترخوان لگا رہے ہیں۔۔

Photos from Civil Defence Lahore's post 06/03/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوہنگ لاہور میں بنیادی فائر فائٹر اور انخلاء کی مشق کا انعقاد۔۔۔

Photos from Civil Defence Lahore's post 06/03/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شالیمار ٹاؤن اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مومن پورہ کریم پارک لاہور میں ابتدائی طبی امداد، فائر فائٹر اور انخلاء کی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Office Of The Civil Defence Officer, Outfall Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 04:00
Wednesday 09:00 - 04:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 04:00
Saturday 09:00 - 04:00