Abdul Karim Khan PTI

Abdul Karim Khan PTI

Share

Ticket Holder PP-150
Ex-Ticket Holder PP-148
Ex-Vice President Punjab
SVP Lahore

Photos from Abdul Karim Khan PTI's post 16/03/2026

لالا عبدالرزاق، عبدالغفور پپو بھائی، مختیار شاہ کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف لاھور کے دوستوں کے لیے سحری کا بہترین انتظام، اویس یونس، شیخ امتیاز، ذولفقار گگو بھائی، ٹیپو بٹ، محبوب ارشاد، واجد شاہ، قیصر بٹ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت

07/02/2026

‏ فروری 2024 کا الیکشن ورکروں کا الیکشن تھا، ورکروں نے گھر گھر نشان پہنچایا، ورکروں نے ووٹرز کو نکالا، ورکروں نے الیکشن سنبھالا، قائد عمران خان اور لیڈرشپ جیلوں میں تھی، امیدوار ڈھیر ساری جعلی ایف آئی آر کا سامنا کر رہے تھے، 8 فروری پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کا دن تھا، ہے اور رہے گا

Photos from Abdul Karim Khan PTI's post 21/01/2026

یوتھ ونگ PP-150 کی ٹیم کو مبارکباد، ہم امید کرتے ہیں انشاللّہ صدر شہریار منہاس اور جنرل سیکرٹری ذیشان باجوہ اور ٹیم اس حلقے کو یوتھ کا قلعہ بنائینگے اور ان کی سربراہی میں یوتھ کی کارکردگی مثالی اور نمایاں رہے گی

Best of Luck Brothers 👍

28/12/2025
20/12/2025

توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ

‏عمران خان اور بشری بی بی کو تحفے میں ملنے والے 58 لاکھ کے جیولری سیٹ پر 17 سال کی سزا

‏جس شخص نے اس قوم کو نمل، شوکت خانم جیسے ادارے دیے، جس شخص پر 72 سالوں میں ایک کرپشن کا الزام نہیں، جس شخص نے ہمیشہ قوم کی پرواہ کی،

‏یہ وہ شخص ہے جس کی ایک گھنٹے کی فنڈ ریزنگ پر قوم اربوں روپے نچھاور کرتی ہے

‏عمران احمد خان نیازی

20/12/2025

19/12/2025

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک

18/12/2025

جب جب خان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی جائے گی، تب تب دھرنا ہوگا دھرنا ہو گا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Model Town Lahore
Lahore
54700