16/03/2026
لالا عبدالرزاق، عبدالغفور پپو بھائی، مختیار شاہ کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف لاھور کے دوستوں کے لیے سحری کا بہترین انتظام، اویس یونس، شیخ امتیاز، ذولفقار گگو بھائی، ٹیپو بٹ، محبوب ارشاد، واجد شاہ، قیصر بٹ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت
21/01/2026
یوتھ ونگ PP-150 کی ٹیم کو مبارکباد، ہم امید کرتے ہیں انشاللّہ صدر شہریار منہاس اور جنرل سیکرٹری ذیشان باجوہ اور ٹیم اس حلقے کو یوتھ کا قلعہ بنائینگے اور ان کی سربراہی میں یوتھ کی کارکردگی مثالی اور نمایاں رہے گی
Best of Luck Brothers 👍
20/12/2025
توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ
عمران خان اور بشری بی بی کو تحفے میں ملنے والے 58 لاکھ کے جیولری سیٹ پر 17 سال کی سزا
جس شخص نے اس قوم کو نمل، شوکت خانم جیسے ادارے دیے، جس شخص پر 72 سالوں میں ایک کرپشن کا الزام نہیں، جس شخص نے ہمیشہ قوم کی پرواہ کی،
یہ وہ شخص ہے جس کی ایک گھنٹے کی فنڈ ریزنگ پر قوم اربوں روپے نچھاور کرتی ہے
عمران احمد خان نیازی
19/12/2025
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک