Corona Virus Disinfectant Spray Services

Corona Virus Disinfectant Spray Services

Share

Corona Virus Disinfectant Spray Services

14/09/2019

🐊🐊چھپکلی بھگانے کے' ٹوٹکے'🐊🐊

🖌٭ کافی پاﺅڈ
کافی پاﺅڈر اور پسے ہوئے تمباکو کو ملا کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں اب ان گولیوں کو ٹوتھ پکس پر لگا کر گھر میں مختلف جگہوں پر پیوست کردیں۔ چھپکلیاں ان گولیوں کو کھائیں گی اور دنیا سے رخصت ہوجائیں گی۔

🖌٭ فینائل
فینائل کی گولیاں دیگر حشرات کی طرح چھپکلیوں کو بھگانے کا بھی آسان نسخہ ہیں۔ انہیں گھر میں مختلف جگہوں پر رکھیں، چھپکلیاں بھاگ جائیں گی۔

🖌٭ مور کے پر
چھپکلیاں مور کے پر سے بہت خوف کھاتی ہیں۔ اگر آپ نے اسے دیوار پر لگارکھا ہے یا کمرے میں رکھا ہوا ہے تو چھپکلیاں اس سے دور بھاگیں گی۔

🖌٭ مرچیں
پانی میں مرچیں گھول کر اس محلول کا باورچی خانے کے کونوں، فریج کے نیچے، چولہے کے پیچھے اور دیگر جگہوں پر سپرے کریں۔ جہاں جہاں یہ سپرے ہوگا وہاں چھپکلیوں کی زندگی اجیرن ہوجائے گی۔
٭ ٹھنڈا پانی
چھپکلی کے خلاف کمانڈو آپریشن کرنے کے لئے اس پر انتہائی ٹھنڈا برفیلا پانی ڈال دیں۔ یہ حرکت نہیں کر پائے گی اور اسی دوران اسے اٹھا کر کسی ڈبے میں ڈالیں اور گھر سے باہر پھینک آئیں۔

🖌٭ فلائی پیپر
یہ ایک چپچپا کاغذ ہے جسے روشنیوں کے قریب یا دیوار پر مختلف جگہوں پر لگایا جاسکتا ہے۔ چھپکلی اس کے ساتھ چمٹ جائے گی اور حرکت نہیں کرپائے فیروز

🖌٭ پیاز
چھپکلیوں کو پیاز کی بو بالکل پسند نہیں۔ اگر آپ چھپکلیوں کی پناگاہوں کے قریب کٹے ہوئے پیاز کے ٹکڑے رکھ دیں گے تو ان کے لئے ان جگہوں کو چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔

🖌٭ انڈوں کے چھلکے
یہ چھپکلیاں بھگانے کا نفسیاتی حربہ ہے۔ اگر آپ انڈوں کے چھلکے مختلف جگہوں پر رکھ دیں تو چھپکلیاں سمجھیں گی کہ یہاں کوئی اور جانور آن بسا ہے اور وہ اس جگہ کو چھوڑنے میں ہی عافیت سمجھیں گی۔

🖌٭ لہسن
پیاز کی طرح کٹے ہوئے لہسن کو بھی چھپکلیاں بھگانے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

🖌٭ مذکورہ بالا ٹوٹکوں کے علاوہ یہ خیال بھی رکھیں کہ کچن کا دروازہ اور کھڑکیاں رات کے وقت اچھی طرح بند رہیں، کھڑکیوں پر جالی لگائیں۔ چھپکلیاں اکثر کھڑکیوں اور دروازوں کے کونوں کے ذریعے کمروں میں داخل ہوتی ہیں لہٰذا کھڑکیوں اور دروازوں کے ٹوٹے یا کھلے ہوئے کونوں کی بروقت مرمت کریں۔

19/07/2019
18/07/2019

*SUMMER DEALS*
Deal for the all of you😍
Book your favourite summer deal with Allure Beauty Salon...
Call us at 03095699644 for bookings.

18/07/2019

Here are some benefits of tomato you must try..

Photos from Corona Virus Disinfectant Spray Services's post 19/05/2019

Our ramadan deals ChAnd Rat # At
Allure Beauty Salon Sargodhada us for booking #03095699644...

01/02/2019

Get your signature look with your hair washed, cut and blowdried by Allure Beauty Salon.
For only Rs 4000.
For limited time only.
📞03095699644
..

21/01/2019

Book your appointmnt...contect us watsapp and call # # #
📞03095699644

11/01/2019

Enggagemnt make up book your Appointment or details watsapp n call/03095699644 # #.

Photos from Corona Virus Disinfectant Spray Services's post 10/01/2019

Tip of the day....

Photos 07/01/2019

Only the best prefer the best .. Beauty Salon Sargodha.
Book for your Now #03095699644 #

17/12/2018

Book your appointments with us for the best quality sarvices in your ktown.
Up to 30% off on Skin/hair care Sarvices.
time to offer.
us.03095699644
Adress, sargodha chanone plaza basement..

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
1234

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00