03/06/2026
صنعت زار علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی جانب سے آرڈرورک کامیابی سے مکمل
صنعت زار علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں تیار کیا گیا ہر لباس ہماری مہارت، معیار اور محنت کا عکاس ہے۔ ہمارے ہنر مند طلبہ و اساتذہ نے نہایت خوبصورتی اور نفاست کے ساتھ کسٹمائزڈ ملبوسات تیار کیے، جو معیاری سلائی اور بہترین کاریگری کی مثال ہیں۔
💖 **آپ کے اعتماد کا شکریہ۔ ہم ہر آرڈر کو خلوص، معیار اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔**
صنعت_زار_لاہور
02/06/2026
Divisional Director Lahore, Ms. Lubna Jabeen, visited Sanatzar Lahore for the evaluation and selection process of the Best Products for Display Center & E-Commerce Readiness Hub.
During her visit, she explored the display shop and the relevant trades of Sanatzar Allama Iqbal town Lahore. She also appreciated the quality, creativity of the products made by Sanatzar Allama Iqbal town Lahore.
25/05/2026
Order work completed by Sanatzar Allama Iqbal town Lahore
13/05/2026
Day Two
Skill Today, Empower Tomorrow
Sanatzar Allama Iqbal town Lahore successfully conducted a Gell Wax Candle Making Workshop where students received hands-on training in creating beautiful and creative candles.
07/05/2026
خوبصورتی، محنت اور تخلیقی صلاحیتوں کا حسین امتزاج
Sanatzar Lahore کی باصلاحیت طالبات کی تیار کردہ خوبصورت ڈریس ڈیزائنز پیش خدمت ہیں۔ ہر لباس نفاست، روایتی انداز اور پروفیشنل سلائی مہارت کا بہترین نمونہ ہے۔
SanatzarAllama Iqbal town Lahore خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے ڈریس میکنگ، فیشن ڈیزائننگ اور کڑھائی کی معیاری تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ اپنا کامیاب کاروبار اور روشن مستقبل بنا سکیں۔
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے ہنر کو اپنی پہچان بنائیں۔
ڈریس میکنگ کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔