24/08/2025
آج مورخہ 24 اگست بروز اتوار سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سے واسا مشیینوں سے مین کالج روڈ اور سوسائٹی لائنوں کی صفائی کروائی گئی۔
سوسائٹی کی حقیقی خدمت اور ترقی کے لئے ہمہ وقت کوشاں۔ انتظامیہ سوسائٹی۔
Just for the welfare of PCSIR STAFF Cooperative Housing Society and its members...
24/08/2025
آج مورخہ 24 اگست بروز اتوار سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سے واسا مشیینوں سے مین کالج روڈ اور سوسائٹی لائنوں کی صفائی کروائی گئی۔
سوسائٹی کی حقیقی خدمت اور ترقی کے لئے ہمہ وقت کوشاں۔ انتظامیہ سوسائٹی۔
14/08/2025
سوسائٹی انتظامیہ پی سی ایس آئی آر سٹاف سوسائٹی نے جشن آزادی کے دن کا آغاز سوسائٹی میں پودے لگا کر کیا۔
GREEN PCSIR CLEAN PCSIR
A message of Independence Day by Pcsir Staff Society’s President .
Almas Arif Sandhu
13/08/2025
انتظامیہ پی سی ایس آئی آر سٹاف سوسائٹی کی طرف تمام اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک۔
اس جشن آزادی کے موقع پہ اپنی سوسائٹی کو صاف اور سرسبز بنانے میں انتظامیہ سوسائٹی کا ساتھ دیں۔
صدر الماس عارف سندھو نے نئی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور نئی ٹیم کو ہدایات جاری کیں۔
شکر الحمداللہ
سوسائٹی انتظامیہ نے اپنے منشور پہ عمل کرتے ہوئے ایک اور وعدہ کی تکمیل کر دی اور سوسائٹی میں نئی سیکورٹی کمپنی کے مسلح گارڈز نے چارج سنبھال لیا۔
سوسائٹی کی تعمیر و ترقی اور مثبت تبدیلی کے لئے کوشاں۔ سوسائٹی انتظامیہ
24/07/2025
Bundle of thanks to Sardar Ishtiaq Dogar and Adv Muhammad Ashraf Goraya and other friends from Audit and Accounts Cooperatives Housing Society.
23/07/2025
ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر صاحب نے نو منتخب کابینہ پی سی ایس ای ار سٹاف سوسائٹی کے صدر چوہدری الماس عارف سندھو کو مبارک باد دی اور حلقے کے مسائل پر بات چیت کی گئی اور سوسائٹی کے مسائل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
21/07/2025
Congratulations to Imran Ali Goraya on his his well deserving appointment as Advisor to Prime Minister of Pakistan for Public Affairs.
20/07/2025
سوسائٹی انتظامیہ رات کے اس پہر چھٹی والے دن سوسائٹی کے سیوریج کا کام کروا رہی ہے
17/07/2025
𝐀𝐥𝐦𝐚𝐬 𝐀𝐫𝐢𝐟 𝐒𝐚𝐧𝐝𝐡𝐮 — 𝐀 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐮𝐫𝐩𝐨𝐬𝐞.
𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬
𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞
𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐂𝐒𝐈𝐑.