امامت اور خلافت کا فرق
خالد محمود عباسی
Islamic News
آسان قرآن ترجمہ کے ساتھ سیکھنے کے لیے اور دین اسلام کی ? Islamic news and information for all my friends
میرے کپتان تیری سوچ کو سلام
کندھ کوٹ گڈو پاور پلانٹ نمبر دو جل گیا انتظامیہ عید کی چھٹی پر تھی پورے پلانٹ پر صرف 4 لوگ تھےلاپرواہی اور کوتائی سے حادثہ ہوا جس سے آگ لگی اور پورے پلانٹ کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا جس سے پاکستان کو 25 ارب روپے کا نقصان ھوا اور اب اس کو بنانے پر ایک کھرب سے زیادہ درکار ھوگا
اگر بروقت حفاظتی اقدامات کیئے جاتے تو اتنا نقصان نا ہوتا ویڈیو میں صاف دیکھائی دے رہا ہے بارش کا کہیں نام و نشان نہیں اور بہانہ بارش کا کیا جارہا ہے پلانٹ سے 1750 میگا واٹ بجلی ملتی تھی اور پلانٹ کی دوبارہ تعمیر پر ایک سے دو سال لگ سکتے ھیں اب لوڈ شیڈنگ جو ھوگی اس کے لیے عوام تیار ھوجاۓ اصل میں یہ ملک پاکستان کا بہت بڑا نقصان ھوا ھے یہ حادثہ نہیں غفلت ھے اور جو اس غفلت کے ذمہ دار ھیں ان کو عدالت کے کٹھرے میں پیش کیا جاۓ.بحثیت پاکستانی ھمیں بہت دکھ ھے ﷲ پاک ملک پاکستان اور دنیا کے سب مسلمانوں کے حال پر رحم فرماۓ
*صیہونیت کے قومی نغمے گانے والی اس عورت نے بائڈن کا مصافحہ کےلیے بڑھا ہوا ہاتھ رد کر دیا، جب بائڈن صاحب اس کے نغمے پر وجد میں آ، اپنی عقیدت دکھانے کو بڑھے*
*لبرلز/سیکولر میڈیا نے - اس اتنی بڑی سطح کے واقعے پر - عورت کی پسماندگی اور شدت_پسندی کے اگر لتے لیے ہوں تو ہمیں خبر کیجیے گا!*
16/07/2022
واشنگٹن پوسٹ کا ایک کارٹون:
"ایرانی بھوت" کو قریب لا لا کر، امریکہ کا عربوں کو اپنے مطلب کے نتیجے پر لانا
چالیس سال سے چلا آتا ایک "ایکشن ری پلے"!
[واضح شکست دیکھ کر لوٹے گھبرانا شروع ہو گئے]
پی پی 167 سے ن لیگ کے امیدوار نذیر طور کی پیسے دیے کر ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
ن لیگی ووٹ کے بجائے نوٹ کو عزت دینے لگے
16/07/2022
*کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی ادا نہیں کیے جا سکتے زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں باپ کی محبت ہے💖🌺🌿*
06/06/2022
اپنے مرحومین کی خوبیاں بیان کریں .
Click here to claim your Sponsored Listing.
