ہم نے تحریک لبیک کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ان کے اوپر ہونے والا تشدد نہ جمہوری ہے نہ آئینی نہ قانونی ہے۔۔ !
مولانا فضل الرحمٰن
JUI Tehsil Model Town Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Tehsil Model Town Lahore, Lahore.
20/10/2025
بھکر: جامعہ قادریہ بھکر کے شاندار اور تاریخی فضلاء اجتماع کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: شعبہ نشرو اشاعت
جمعیت علماء اسلام تحصیل ماڈل ٹاؤن لاہور
20/10/2025
19/10/2025
قائدلاہور مفتی عبدالحفیظ صاحب۔۔۔۔بھکر
جامعہ قادریہ بھکر کی سلور جوبلی اور فضلاء جامعہ کے سٹیج پر خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔
اور قائد ملت اسلامیہ مولنافضل الرحمن صاحب کااستقبال کررہے ہیں۔۔۔۔۔
18/09/2025
افسوس ناک خبر
07/09/2025
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا یوم ختم نبوت کے حوالے سے پیغام
03/09/2025
ترسیل امداد برائے متاثرین دریاءستلج
الحمدللہ۔۔۔۔
کل 4ستمبر 2025بروزجمعرات تحصیل ماڈل ٹاٶن کی ایک اور جماعت ،،حافظ عرفان حیدر،، کی معیت میں دریاء ستلج قصور کے متاثرین کی دل جوٸی اور خیرخواہی کیلٸے روانہ ہوگی۔۔۔۔
ممکنہ حدتک وہاں متاثرین کیلٸے راشن۔کیش اور جانوروں کیلٸے سیلج/چارہ وغیرہ بھی پہنچایاجاٸے گا۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ متاثرین کی مشکلات جلدازجلدحل فرماٸے۔
معاونین اورمخیرحضرات کےتعاون اور اس عمل خیرمیں دامے درمے سخنے تعاون کرنے والوں کواجرعظیم عطاکرے۔۔آمین۔
نشرو اشاعت: جمعیة علماء اسلام تحصیل ماڈل ٹاؤن لاہور
03/09/2025
ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس
11ستمبر2025 بروز جمعرات
لیاقت باغ راولپنڈی
ان شاءاللہ تعالیٰ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Website
Address
JUITMTLAHORE
