02/05/2025
ڈویژنل صدرلاہور ایڈووکیٹ مظاہر عباس ڈگرا کی زیر صدارت آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کابینہ کی معزز گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے دربار ہال گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات۔
Adv Ch Muzahir Abbas Dagra President PYO Lahore Division
President Lahore Division: CH Muzahar Abbas Dagra
..Knowledge..
..Struggle..
..Revolation..
.Student Our Power .
.Struggle For Student .
02/05/2025
ڈویژنل صدرلاہور ایڈووکیٹ مظاہر عباس ڈگرا کی زیر صدارت آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کابینہ کی معزز گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے دربار ہال گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات۔
26/01/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 136
چوھدری لیاقت ڈگرا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل 1.30 بجے ان کے آبائی گاؤں پکھیالہ کالا خطائی روڑ تحصیل فیروز والا میں ادا کی جائے گی ۔
28/09/2023
صدر پی وائی او لاہور ڈویژن مظاہر عباس ڈگرا نے بلاول ہاؤس لاہور میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات میں نوجوانوں کو متحرک کرنے کے لیے PYO کے عزم اور کوششوں کو سراہا۔
23/09/2023
فیروز والا (شیخوپورہ): پیپلزیوتھ لاہور ڈویژن رورل اور پیپلز پارٹی تحصیل فیروز والا کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 70واں یوم ولادت منایا گیا۔
جس میں چوہدری لیاقت ڈگرا،تحصیل صدر چوہدری مجاہد عباس ڈگرا،، مظاہر ڈگرا، عثمان پنوں سینیر نائب صدر ملک ظفر اقبال، انفارمیشن سیکرٹری سید علی مہدی و دیگر کارکنان نے شرکت کی
21/04/2023
عزت دینے کا شکریہ انشااللہ اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے
چوہدری لیاقت علی ڈگرا (انشااللہ ایم۔پی۔اےPP135)