Khurram Khidmatwala

Khurram Khidmatwala

Share

Social Activist | Govt Officer | Wheelchair Warrior ♿ | Serving Humanity | Helping Needy | Spreading Awareness.

"Disability is not inability — ہمت ہو تو سب ممکن ہے" ✨ Khurram Khidmatwala — A Government Officer, Social Activist & Wheelchair Warrior. Living life with courage, serving humanity, helping needy people, and inspiring others that disability is not a weakness but a strength. ���

10/05/2026

🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لیے 🍂

10/05/2026

Mother's Day ❤️

ایک وہ وقت تھا جب میرے پاس وہیل چیئر بھی نہیں تھی…
اور میری ماں مجھے اپنے کندھوں پر اٹھا کر سکول لے جاتی تھیں تاکہ میں میٹرک تک تعلیم حاصل کر سکوں۔

زندگی کے ہر مشکل موڑ پر، جب ہر کوئی ساتھ چھوڑ دیتا ہے، میری ماں میرے ساتھ کھڑی رہیں۔
انہوں نے صرف سہارا نہیں دیا، بلکہ جینے کا حوصلہ دیا۔

آج اگر میں اس مقام پر ہوں، لوگوں کی خدمت کر رہا ہوں، اور اپنی پہچان بنا سکا ہوں…
تو یہ سب میری ماں کی دعاؤں، قربانیوں اور بے لوث محبت کا نتیجہ ہے۔

ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔
Happy Mother's Day to the strongest woman of my life. ❤️

Khurram Khidmatwala

09/05/2026

Idea Kam Agaya 😄

09/05/2026

مجھے فخر ہے کہ میں اُن لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جنہیں اکثر اُن کے اپنے ہی سہارا نہیں دیتے۔
یہ معاشرے کی تلخ حقیقت ہے کہ والدین اپنے چلتے پھرتے بیٹے کے لیے نئی بائیک تو فوراً خرید لیتے ہیں، مگر گھر میں موجود معذور بیٹے کے لیے ایک وہیل چیئر خریدنے کی ہمت یا ترجیح نہیں بن پاتی۔

یاد رکھیں…
ایک وہیل چیئر صرف کرسی نہیں ہوتی، یہ کسی بے بس انسان کی آزادی، عزت اور نئی امید ہوتی ہے۔
کسی معذور شخص کو سہارا دینا صرف مدد نہیں، انسانیت کی سب سے خوبصورت شکل ہے۔
آئیں اُن لوگوں کا سہارا بنیں جو خاموشی سے زندگی کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں۔

09/05/2026

دنیا میں پہلا اسرائیلی ڈرون اور پہلا رافیل طیارہ گرانے والی فوج کو سلام

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

08/05/2026

بمبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او CEO اپنے جوتے ہر روز گلی کے کونے پر جوتے پالش والے آدمی سے پالش کرواتا تھا۔ جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر "اکنامک ٹائمز" پڑھتا تھا۔

ایک صبح، پالش والے نے سی ای او سے پوچھا:
اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ CEO نے طنز سے پوچھا: "آپ کو اس موضوع میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
پالش والے نے جواب دیا: آپ کے بینک میں میرے 150 کروڑ روپے جمع ہیں اور میں اس رقم کا کچھ حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگانے کا سوچ رہا ہوں۔ CEO نے طنزاً مسکراتے ہوئے کہا:

"ہاں ٹھیک ہے تمہارا نام کیا ہے؟

پالش والا جواب دیتا ہے: "پرویز پالش والا"

اپنے بینک واپس آنے پر، CEO نے اکاؤنٹ مینیجر سے پوچھا: کیا ہمارے پاس پرویز پالش والا نام کا کوئی صارف ہے؟ مینیجر نے جواب دیا: "بالکل، وہ ایک معزز صارف ہے! اس کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں۔” CEO ششدر رہ گیا اگلے دن، جوتے شائن کرواتے ہوئے،CEO نے پالش والے سے کہا:

"مسٹر پولش والا، میں آپ کو اگلے ہفتے ہماری بورڈ میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔ ہم آپکی زندگی کی کہانی سننا چاہتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم بہت کچھ سیکھیں گے۔"

اگلے ہفتے، بورڈ کی میٹنگ میں CEO نے بورڈ ممبران سے پالش والے کا تعارف کرایا:

ہم سب مسٹر پرویز پولش والا کو جانتے ہیں، جو ہمارے جوتوں کو بے مثال چمکاتے ہیں لیکن وہ ہمارے قابل قدر کسٹمر بھی ہیں جن کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں. میں نے انہیں اپنی زندگی کی کہانی بتانے کے لیے مدعو کیا ہے۔

مہربانی کر کے مسٹر پولش والا بتائیں۔"
پرویز اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے:

30 سال قبل، اپنی جوانی میں، میں نے اور میرے چھوٹے بھائی نے کیرالہ سے بمبے ہجرت کی بھوک اور تھکن سے مجبور ، ھم نے کام کی تلاش شروع کی ، ایک دن اچانک، مجھے فٹ پاتھ پر ایک سکہ ملا اور ھم نےکچھ سیب خریدے ھمارے پاس دو راستے تھے: اپنی بھوک مٹانے کے لیے سیب کھائیں یا کوئی کاروبار شروع کریں میں نے سیب بیچنے کا فیصلہ کیا، میرے بھائی نے اختلاف کیا اور مجھ سے علیحدہ ھو گیا۔۔😭

سیب بیچ کر میں نے اور پیسوں سے مزید سیب خریدے اس طرح میں نے پیسہ جمع کرنا شروع کر دیا؛ ایک دن جب چند روپے اکٹھے ھو گئے تو میں نے استعمال شدہ برش اور جوتوں کی پالش کا ایک سیٹ خرید لیا اور جوتے چمکانے کا کاروبار شروع کیا۔

میں نے بہت کفایت شعاری سے زندگی گزاری، تفریح یا دنیاوی اشیا پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا اور ایک ایک روپیہ بچایا کچھ عرصے بعد، میں نے نئے برش، مختلف قسم کی پالشیں اور ایک کرسی خریدی تاکہ میرے کلائنٹ آرام سے بیٹھ سکیں میں نے کفایت شعاری سے جینا جاری رکھا اور ہر ممکن بچت کی. پھر، چند سال پہلے، بازار میں چھوٹی سی دوکان خالی ہوئی تو میں نے خرید لی اور کاروبار کو مزید بڑھایا۔

تقریباً تین ماہ قبل میرا چھوٹا بھائی، جو مجھ سے علیحدہ ھو گیا تھا وہ کوچی میں انتقال کر گیا اور میرے لیے 150 کروڑ روپے چھوڑ گیا، اسکا منشیات کا دھندہ تھا..

مطالعہ اچھی چیز ہے یہ تحریر صرف مطالعہ کو فروغ دینے کی مہم کا حصہ ہے کیونکہ غور سے پڑھنا ذہن اور تخیل کو متحرک کرتا ہے۔۔🤣🤣

07/05/2026

اگر آپ بیوہ ہیں یا یتیم اور 18سال کم عمر ہے تو رحمت کارڈ کے لیئے ضرور درخواست دیں۔
2لاکھ کی مالی امداد ہوگی۔

07/05/2026

"ہفتہ، اتوار تمام پاکستانی چینلز پر صرف معرکہ حق کی نشریات ہوں گی"

06/05/2026

دنیا بھر کی Fully Funded Scholarships کی لسٹ!

اگر آپ Bachelors, Masters, PhD, Research, Professor Exchange, University Scholarships یا Government Funding ڈھونڈ رہے ہیں تو یہ ایک مضبوط starting list ہے۔

1. Government Fully Funded Scholarships

🇬🇧 UK

Chevening Scholarship – Masters
https://www.chevening.org/

Commonwealth Scholarship – Masters / PhD
https://cscuk.fcdo.gov.uk/

🇺🇸 USA

Fulbright Foreign Student Program – Masters / PhD
https://foreign.fulbrightonline.org/

Hubert Humphrey Fellowship – Mid-career professionals
https://humphreyfellowship.org/

🇩🇪 Germany

DAAD Scholarships – Masters / PhD / Research
https://www.daad.de/

🇫🇷 France

Eiffel Excellence Scholarship – Masters / PhD
https://www.campusfrance.org/

🇸🇪 Sweden

Swedish Institute Scholarship – Masters
https://si.se/

🇯🇵 Japan

MEXT Scholarship – Bachelors / Masters / PhD
https://www.studyinjapan.go.jp/

🇨🇳 China

Chinese Government Scholarship (CSC) – All levels
https://www.campuschina.org/

🇰🇷 South Korea

Global Korea Scholarship (GKS) – Bachelors / Masters / PhD
https://www.studyinkorea.go.kr/

🇹🇷 Turkey

Türkiye Burslari – All levels
https://www.turkiyeburslari.gov.tr/

🇭🇺 Hungary

Stipendium Hungaricum – Bachelors / Masters / PhD
https://stipendiumhungaricum.hu/

🇮🇪 Ireland

Government of Ireland Scholarship – Masters / PhD
https://hea.ie/

🇨🇭 Switzerland

Swiss Government Excellence Scholarship – PhD / Research
https://www.sbfi.admin.ch/

🇦🇺 Australia

Australia Awards Scholarship
https://www.australiaawards.gov.au/

🇳🇿 New Zealand

Manaaki New Zealand Scholarship
https://www.nzscholarships.govt.nz/

🇨🇿 Czech Republic

Czech Government Scholarship
https://www.msmt.cz/

2. University Fully Funded Scholarships

🇬🇧 UK

Gates Cambridge Scholarship – University of Cambridge
https://www.gatescambridge.org/

Rhodes Scholarship – University of Oxford
https://www.rhodeshouse.ox.ac.uk/

Clarendon Scholarship – Oxford
https://www.ox.ac.uk/clarendon

🇺🇸 USA

Knight-Hennessy Scholars – Stanford University
https://knight-hennessy.stanford.edu/

Yale Scholarships
https://finaid.yale.edu/

Harvard Graduate Funding
https://gsas.harvard.edu/

🇨🇦 Canada

Lester B. Pearson Scholarship – University of Toronto
https://future.utoronto.ca/

Vanier Canada Graduate Scholarship – PhD
https://vanier.gc.ca/

🇸🇦 Saudi Arabia

KAUST Fellowship – Masters / PhD
https://www.kaust.edu.sa/

🇶🇦 Qatar

Hamad Bin Khalifa University Scholarships
https://www.hbku.edu.qa/

3. Professor / Researcher / Postdoc Funding

https://whatsapp.com/channel/0029Va8623nCHDyqaGOQxC0M

Worldwide

Marie Curie (MSCA) – PhD / Research Jobs / Postdoc
https://marie-sklodowska-curie-actions.ec.europa.eu/

https://whatsapp.com/channel/0029Va8623nCHDyqaGOQxC0M

EURAXESS – Europe Research Jobs
https://euraxess.ec.europa.eu/

Alexander von Humboldt – Germany Researchers
https://www.humboldt-foundation.de/

Fulbright Visiting Scholar
https://fulbrightprogram.org/

https://whatsapp.com/channel/0029Va8623nCHDyqaGOQxC0M

4. For Professors / Faculty Exchange

Erasmus+ Staff Mobility
https://erasmus-plus.ec.europa.eu/

DAAD Faculty Exchange
https://www.daad.de/

https://whatsapp.com/channel/0029Va8623nCHDyqaGOQxC0M

Fulbright Scholar Program
https://fulbrightscholars.org/

Disclaimer

یہ list publicly available official programs کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ ہر scholarship کی eligibility، deadlines اور funding سالانہ تبدیل ہو سکتی ہے۔ apply کرنے سے پہلے official website ضرور check کریں۔ یہ list guidance کے لیے ہے، selection guarantee نہیں۔

06/05/2026

WELCOME to my newest followers!
Excited to have you onboard! Mahar Rabnwaz, Damsaz Khan, Irfan Jutt, Kabir Ahmed Ahmed Kabir, Ameer Fatima, Hássan Améén, Zuhaib Ali, Loola Li, Waseem Mughal, معذور فاونڈیشن

04/05/2026

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ؟


Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone

Website

https://www.tiktok.com/@inspiringfamilyno1?_r=1&_t=ZS-94qNs