11/10/2026
صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی حلقے میں مرحومین کے اہلِ خانہ سے ملاقات، اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
بلال یاسین نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی