Heir Village- گاؤں ہیئر Bedian Road Lahore

Heir Village- گاؤں ہیئر Bedian Road Lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heir Village- گاؤں ہیئر Bedian Road Lahore, Landmark & historical place, Village Heir, Bedian Road Lahore Cantt, Lahore.

سال 2024 کے مطابق ہیئر گاؤں کی اہم معلومات
۔🇵🇰 Halqa NA-123 🇵🇰
۔🗺️ Halqa PP-158 🗺️
۔🌎 Tehsil Sadar 🌎
۔🏘️ Zone/Town: Nishtar 🏘️
۔🏤 Union Council # 195 🏤
۔📮 Postal Code: 53201 📮

02/06/2026

محلہ ڈیرہ، مظہر اعوان (پنجاب پولیس والے) انکا بھائی اظہر اعوان آج مورخہ 02 جون 2026 کو قضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

01/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ماسٹر ملک عبدالمجید صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔

31/05/2026

ایسے افراد جن کو جاب کی ضرورت ہے انکے ساتھ شیئر کریں۔

بن سوہان کیش اینڈ کیری ہیئر بیدیاں روڈ لاہور پر میل/فی میل سٹاف کی ضرورت ہے۔

23/05/2026

*🩸 فوری ضرورت برائے خون صدقہ جاریہ 🩸*
*تاریخ: 23 مئی 2026*

*ایک جان بچانا، پوری انسانیت بچانے کے برابر ہے*
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
*"وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا"*
"اور جس نے کسی ایک جان کو بچایا، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا" [سورۃ المائدہ: 32]

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے"* (صحیح بخاری)

*مریضہ کی تفصیل:*
- *جنس:* فی میل
- *بلڈ گروپ:* A+ یا O+
- *مقدار:* کم از کم 10 بوتل
- *ہسپتال:* PKLI - پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ، لاہور
- *پک اینڈ ڈراپ:* فری موجود ہے ✅
- *رابطہ:*
- 0342-9312473

*درخواست:*
یہ مریضہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھتی ہے اور یہاں کوئی جاننے والا نہیں۔ آپریشن کے لیے خون کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا عطیہ کردہ خون نہ صرف ایک جان بچائے گا بلکہ صدقہ جاریہ بنے گا۔

*"کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دے تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر لوٹائے"* [سورۃ البقرہ: 245]

خدارا اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔ شاید آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچا دے۔ جزاک اللہ خیرا۔

22/05/2026

Important information regarding Admission registration for year 2026-27 for class 9

22/05/2026
17/05/2026

یاد دہانی

15/05/2026

ہیئر اور گردونواح کے تاجروں کے لیئے اچھی خبر
آج مورخہ 15 مئی 2026 گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے عیدالاضحی کے پیشِ نظر تاجروں اور عوام الناس کی سہولت کے لیئے یکم جون 2026 تک رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ یکم جون تک دکانیں اور مارکیٹیں بند کرنے کا ٹائم فکس نہیں ہے۔ دوکاندار اپنی مرضی سے کاروبار بند سکتے ہیں۔ا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Village Heir, Bedian Road Lahore Cantt
Lahore
53201