15/09/2025
قائد چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ سید شاکر حسین شاہ صاحب کی سربراہی میں سوشل میڈیا ٹیم کی ملاقات سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایات اور انکے کام کو سراہا گیا ۔مزید کام کو تیز کریں اور ن لیگی پروپگینڈے کا سختی سے جواب دیں ۔چوہدری پرویز الٰہی صاحب
05/08/2025
پانچ اگست - حسینیت اور یزیدیت کا مقابلہ !
04/08/2025
IG کے بقول فورسز رات کو جاگتی ہیں۔ آجکل راتوں کو جاگ کر فورسز عوام پر جو ظلم و ستم کر رہی ہیں براہ کرم انہیں سلا دیجیے۔
04/08/2025
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!”
- عمران خان
30/03/2025
تمام اہل وطن کو عید مبارک