Law-on-FingerTips

Law-on-FingerTips

Share

"Law-on-FingerTips — Your pocket guide to law. We bring the law closer to you in plain, powerful words.

We simplify legal knowledge, share latest judgments, viral legal updates, and practical law tips — all at your fingertips.

30/01/2026

2011 CLC 1379
گلی یا سڑک وغیرہ میں تجاوزات کی صورت میں دعویٰ حکم امتناعی، دعویٰ ہر جانہ یا دعویٰ استقرار حق دائر کیا جا سکتا ہے ۔
2010 CLC 642
کوئی بھی حق صرف قبضہ ہونے کی وجہ سے حاصل نہ ہو گا اس کی بابت ملکیت کا ثابت کرنا ضروری ہے ۔
2012 CLC 1762
اگر سمنوں کی تعمیل کسی بھی شخص کے ذریعہ کروائی گئی ہو تو اچھی تعمیل تصور ہو گی۔


Akhlaq M. Bajwa,
(Advocate High Court)
+923069274662








19/11/2025

2006 PcrLJ 221

489F, PPC

، اگر چیک بزنس معاملات کے طور پر جاری کے
طور پر جاری کیۓ جائیں، تو ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کا حقدار ہو گا.

14/10/2025

جب بھی حق مہر کا مطالبہ کیا جائے تو حق مہر ادا کرنا ہو گا
خاوند نے حق مہر ڈگری کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ نے 1 لاکھ جرمانہ کے ساتھ خارج کر دی اور حکم دیا کے اک ماہ کے اندر رقم جمع نا ہو تو فیملی کورٹ رقبہ اٹیچمنٹ کر کے نیلامی کروا دے ۔
2024 scmr 142

کالم نمبر 16 میں حق مہر مکان درج کیا گیا رخصتی نا ہوئی
عورت نے خلع کے ساتھ حق مہر مانگا جب کے مرد نے منسوخی شرائط نکاح نامہ کا مقدمہ دائر کیا ٹرائل کورٹ نے عورت کے حق میں فیصلہ دیا خاوند کا دعویٰ خارج خاوند نے اپیل دائر کی اپیل خارج
خاوند نے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ہائیکورٹ نے خاوند کے حق میں۔ فیصلہ دیا کے جب عورت خاوند کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتی موت کو ترجیح دے رہی تو حق مہر کی حقدار نہیں ہے
826/2022
Shoaib vs adj lodhran
2022 LHC 322

کالم نمبر 16 حق مہر میں 7 مرلہ کا مکان ڈگری شدہ

شادی ایک سول کنٹریکٹ ہے اور قانون کے مطابق سول کنٹریکٹ پر عمل درآمد ہونا چاہیے اور فریقین میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ یہ طے شدہ قانون ہے کہ انسان جھوٹ بول سکتا ہے لیکن دستاویزات نہیں بول سکتا۔ یہاں تک کہ دوسری صورت میں، تسلیم شدہ دستاویز کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اس دستاویز کے ساتھ سچائی کا قیاس منسلک ہے۔ درخواست گزار مدعا علیہ نکاح نامہ کی شرائط سے انحراف نہیں کر سکتا۔ معاملے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ درخواست گزار نے نکاح کے دوران نکاح نامہ کے اندراجات کو کسی بھی فورم پر چیلنج نہیں کیا تاکہ نکاح نامہ میں درج اندراجات کی نفی ہو سکے۔ مدعاعلیہ کی پیٹیشن ہائیکورٹ سے بھی خارج

2018 ylr 1682

مدعیہ نے 5 مرلہ حق مہر کی بابت دعویٰ دائر کیا جس میں مدعیہ نے اک اشٹام جاری کروایا ہوا تھا کے میں نے حق مہر معاف کر دیا اس اشٹام کے تمام گواہان کے بیانات و
مدعاعلیہ کی طرف سے طلاق ہونے کے بعد دعویٰ دائر ہوا جو کے ٹرائل کورٹ نے ڈگری کر دیا لیکن سیشن کورٹ نے خاوند کی اپیل منظور کرتے ہوئے دعویٰ خارج کر دیا

2019 ylr 84
حق مہر کالم نمبر 16 میں۔ 4 کینال رقبہ ڈگری ہوا
درخواست گزار نے خرچ کی ادائیگی اور مدعاعلیہ (بیوی ) کو حق مہر رضامندی اور خوش اسلوبی سے دینے کے بجائے ایک اور دوسرے بہانے اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری سے گریز کیا، کیونکہ اس نے پہلے تو رضامندی سے یکسر انکار کیا اور نکاح نامہ میں چار کنال زرعی اراضی دینے کی اصطلاح کا ذکر کرتے ہوئے بعد میں اس کے جواب میں تحریری بیان شروع کر دیا۔ یہ دلیل کہ یہ صرف اس صورت میں دینے کا متبادل تھا جب کالم نمبر 13 میں مذکور سات تولہ سونے کے زیورات ادا نہ کیے گئے ہوں۔ یہ افسوسناک ہے کہ درخواست گزار، ایک تعلیم یافتہ شخص جس کا تعلق تدریس کے اعلیٰ پیشے سے ہے، نہ صرف ملکی قانون کے تحت بلکہ اللہ تعالیٰ کے احکام کے تحت جو مسلمان ہونے کا اعلان کرتے ہیں، کے ساتھ شادی کے وقت اس کی طرف سے طے شدہ حق مہر ادا کرنے کی اپنی ذمہ داری کا احساس نہیں کرتا۔ ہو اپنے اس طرز عمل سے اپنی بیوی کو فیملی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک چار عدالتوں میں اپنا نفقہ اور حق مہر حاصل کرنے کے حق کے لیے لڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس کا یہ طرز عمل انتہائی قابل مذمت ہے۔

Civil Petition No.1289 of 2020.
سپریم کورٹ آف پاکستان تین رکنی بینچ کا فیصلہ
(PLD 2022 SC 686)

゚viralシ

03/09/2025

📢 *اہم اطلاع برائے طلباء LLB (PU)*
(نوٹیفکیشن نمبر: 1423-CA، مورخہ: 29-08-2025)

*یونیورسٹی آف دی پنجاب* کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق:

📚 *LL.B Annual Examination 2025*
جو کہ *11 ستمبر 2025* سے شروع ہونے جا رہے تھے،
شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث *تاحکمِ ثانی ملتوی* کر دیے گئے ہیں۔

🗓 نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ یونیورسٹی کے آفیشل ذرائع سے باخبر رہیں۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

*

31/08/2025

📢 *اہم اطلاع برائے طلباء LLB (PU)*
(نوٹیفکیشن نمبر: 1423-CA، مورخہ: 29-08-2025)

*یونیورسٹی آف دی پنجاب* کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق:

📚 *LL.B Annual Examination 2025*
جو کہ *11 ستمبر 2025* سے شروع ہونے جا رہے تھے،
شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث *تاحکمِ ثانی ملتوی* کر دیے گئے ہیں۔

🗓 نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ یونیورسٹی کے آفیشل ذرائع سے باخبر رہیں۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

*

24/08/2025

⚖️ 2010 SCMR 930⚖️

EFFECT OF ENTRIES IN NIKAHNAMA:

Column No. 13 of Nikahnama. Dower amount was mentioned as Rs. 80000/- whereas in Col. No. 14 of amount Rs. 500/- was mentioned, in Col. No. 15 it was mentioned that in case of Talaq without any cause to the plaintiff or contracting 2nd marriage, the defendant shall pay an amount of Rs. 80000/- Defendant in circumstances, was liable to pay R. 80000/- to the plaintiff on account of dower amount (2010 SCMR 930)

2008 MLD 1973

50 tolas of gold ornaments, agricultural land and 1 /2 share in a residential house were in addition to dower amount Rs. 20,00,000/- as the same were incorporated in Nikahnama through Iqrarnama. High Court modified the judgment & decree passed by the both the court below and includes properties and gold ornaments in the decree as envisaged in Nikahnama with Iqrarnama. (2008 MLD 1973)

Photos from Law-on-FingerTips's post 23/08/2025

📢 انتہائی اہم فیصلہ – لازمی مطالعہ کریں

🔹 عدالت نے واضح کیا ہے کہ:

1. وراثت کا دعویٰ وقت کے اندر ہونا ضروری ہے۔ اگر کوئی ورثہ مقررہ مدت (حدِ معیاد) گزرنے کے بعد دعویٰ کرے تو وہ دعویٰ قابلِ سماعت نہیں ہوگا۔

2. اگر کوئی ورثہ برسوں تک خاموش بیٹھا رہے یا خود اپنی مرضی سے حق چھوڑ دے (دستبرداری یا خاموشی)، تو بعد میں وراثت کے نام پر مقدمہ کرنا درست نہیں۔

3. سپریم کورٹ نے بار بار کہا ہے کہ حدِ معیاد کوئی معمولی بات یا محض تکنیکی اعتراض نہیں بلکہ ایک مضبوط اور لازمی قانون ہے جو پرانے اور بے فائدہ جھگڑوں کو ختم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

4. لاعلمی، غفلت، غربت یا مشکل حالات، کسی بھی صورت میں حدِ معیاد کو نہیں بچا سکتے۔ عدالت ہمدردی یا اخلاقی بنیاد پر اس قانون کو توڑ نہیں سکتی۔

5. حدِ معیاد کا دفاع ایک درست، جائز اور باوقار دفاع ہے۔ اس میں کوئی غیر اخلاقی بات نہیں بلکہ یہ انصاف اور پالیسی کے عین مطابق ہے۔

6. وراثت کے دعوے کے نام پر پرانے اور وقت سے گزرے ہوئے مقدمات دوبارہ نہیں کھولے جا سکتے۔

7. جہاں قانون کے اندر کوئی مخصوص فورم یا چارہ جوئی موجود ہو، وہاں پہلے اسی فورم کو استعمال کرنا لازمی ہے۔ براہِ راست دیوانی عدالت (Civil Court) کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا جا سکتا۔

مختصراً، وراثت کا حق ضرور ہے، مگر اسے لینے کے لیے بروقت کارروائی لازمی ہے۔ وقت گزر جانے کے بعد کیا گیا دعویٰ قانون کے مطابق ختم سمجھا جائے گا۔

📌 A.B.Law Associates

22/08/2025

Challenge to decree obtained through fraud---Limitation---Right to challenge the decree would accrue when fraud comes to the knowledge of the person assailing the decree, in case he was not party in the suit. Relevant case laws:

2012 SCMR 671, 2011 SCMR 1978, 2010 SCMR 780, 2010 SCMR 286, 2009 SCMR 1407, 2009 SCMR 1268, 2008 SCMR 749, 2008 SCMR 287, 2007 SCMR 983, 2007 SCMR 724, 2007 SCMR 1464, 2006 SCMR 646, 2005 SCMR 931, 2004 SCMR 578, 2004 SCMR 369, 2004 SCMR 1714, 2004 SCMR 1219, 2003 SCMR 604, 2003 SCMR 157, 2002 SCMR 1118, 2002 PLD 720 SC, 2002 PLD 615 SC, 2001 SCMR 1323 , 2000 SCMR 1391 1999 SCMR 1696, 1998 SCMR 954, 1997 SCMR 1301, 1996 SCMR 596, 1996 SCMR 539, 1995 SCMR 746, 1994 SCMR 966, 1993 SCMR 1578, 1992 SCMR 1206.

18/08/2025

WITHDRAWAL OF SUIT:

2021 SCMR 1775

Withdrawal of suit with permission to file fresh suit. Limitation to file fresh suit for filing of the suit would start from the date when original suit was instituted and it could not start from the date when the permission was granted by the court for filing of the fresh suit.
Where civil suit was decreed ex-parte, various remedies available to aggrieved person were:
(i) Firstly, filing application under Order 9 Rule 13 CPC.

(ii) Secondly, application under Section 96(2) CPC.

(iii) Thirdly, petition for review under Section 114 read with ORDER XLVII, CPC and

(iv) Fourthly, petition under Section 12(2) CPC.

18/08/2025

SUIT AGAINST CO-SHARERS:
2023 MLD 733
It is by now settled law that no suit for declaration, permanent injunction and possession could be filed by a co-sharer against other co-sharer and only remedy is for him to ask for partition of the suit property.

18/08/2025

MOST IMPORTANT JUDGMENTS ON THE PRINCIPLE OF LIS PENDENCE:

1. 2021 SCMR 686, 2002 SCMR 2003, 2014 SCMR 33, 2013 SCMR 551

2. 2012 SCMR 983, PLD 2011 SC 905, 2006 SCMR 1689, 2021 CLC 1319

3. 2022 YLD 46, 2021 CLC 87, 2019 YLR 805, 2021 YLR 2173,

4. 2017 MLD 1600, 2017 CLC 1452

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore
54000