22/10/2025
پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کی زیر سرپرستی یونائیٹڈ سکاوٹس اوپن گروپ لاھور ، قربان فاونڈیشن والٹن لاھور اور سکاوٹ یونٹ دعا پبلک سکول کے زیر اہتمام تھیم پارک نذد چوھنگ لاھور میں سیلاب متاثرین کے لئے امدای سامان راشن اور نقد رقوم کی تقسیم کی گئی اس سلسلہ میں وہاں پہلے سروے کیا گیا اور 100 متاثر گھرانوں میں 12لاکھ مالیت کا سامان جس میں راشن، کمبل اور نقد رقم شامل تھی کی تقسیم کی گئی۔
