JUI-District Sheikhupura

JUI-District Sheikhupura

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI-District Sheikhupura, Political Party, Lahore.

06/05/2026

Maulana Asad MahmoodMaulana Atta ur RehmanMaulana Fazl ur RehmanHafiz Hamdullah𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Azeemahmad YazdaniRana Waqas AhmadHafiz Muddasir Gujjarmufti Abdul Wahid qureshi

06/05/2026

اللّٰہ کے بعد پاکستان میں اگر مولویوں کے پاس سر رکھ کر اپنے دکھ بیان کرنے کے لئے کوئی کندھا ہے تو وو قائد جمعیت کا ہے،،،
دل سوز منظر 💔🥹💔

05/05/2026

Maulana Asad MahmoodMaulana Atta ur RehmanMaulana Fazl ur RehmanHafiz Hamdullah𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Azeemahmad YazdaniHafiz Muddasir GujjarRana Waqas Ahmadmufti Abdul Wahid qureshiAmir Khan

05/05/2026

شیخوپورہ: جمعیت بزنس فورم کے زیرِ اہتمام ضلعی سطح پر پہلا تعارفی اجلاس
صوبائی قیادت چوہدری شبیر نور،میاں قیصر محمود،اور محمد سجاد کی بطور مہمان خصوصی شرکت
فیروزوالہ (تحصیل رپورٹر) ضلع شیخوپورہ میں تاجر برادری کو فعال کرنے کے لیے "جمعیت بزنس فورم" کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بزنس فورم جے یو آئی پنجاب کے صدر چوہدری شبیر نور، نائب صدر میاں قیصر محمود اور سیکرٹری انفارمیشن محمد سجاد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر چوہدری شبیر نور نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے، مگر موجودہ حالات میں وہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ جمعیت بزنس فورم کا مقصد تاجروں کے حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانا ہے شیخوپورہ میں بزنس فورم کا قیام تاجروں کے لیے ایک مضبوط سہارا ثابت ہوگا اور ضلعی سطح پر مکمل تنظیم سازی مکمل کرنے پر ضلعی صدر مفتی زاہد حسین اور جنرل سیکرٹری محمد ابرار مالک کو مبارکباد پیش کی اجلاس میں تحاصیل بزنس صدور جنمیں محمد آصف طفیل بھلہ،رانا وقاص احمد،محمد سلیم بھٹی،اور ڈاکٹر شبیر احمد سمیت جے یو آئی ضلع شیخوپورہ کے امیر مولانا ابوبکر صدیق ضیغم جنرل سیکرٹری زید معاویہ گجر تحصیل شیخوپورہ کے امیر حافظ عبدالرؤف بٹ تحصیل فیروزوالہ کے امیر پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر تحصیل صفدر آباد کے امیر مولانا اعجاز مجاہد مرکزی انجمن تاجران وچیمبر آف کامرس کے کوآرڈینیٹر محمد عامر خان،چویدری محمد شفقت سندھو،مولانا زبیر گادھی سمیت مقامی تاجر رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جمعیت بزنس فورم کے پلیٹ فارم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
Maulana Asad MahmoodMaulana Atta ur RehmanMaulana Fazl ur RehmanHafiz Hamdullah𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Azeemahmad YazdaniRana Waqas AhmadHafiz Muddasir Gujjarmufti Abdul Wahid qureshiAmir Khan

05/05/2026

ریاستِ پاکستان کے حق میں اور خوارج کے خلاف اٹھنے والی توانا آواز خاموش ہو گئی ، آج صبح ہی صبح شیخ الحدیث مولانا محمدادریس صاحب کو شہید کردیا گیا إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، سوال مگر یہ ہے کہ لاکھوں علماء کے استاذ اور KP میں اچھا خاصا حلقہ رکھنے والے بزرگ عالمِ دین کی حفاظت کی ذمہ ریاستِ پاکستان پر عائد نہیں ہوتی ؟ مولانا اپنے مؤقف کے حوالے سے احقاقِ حق اور ابطالِ باطل کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان پر قربان ہو گئے ہیں بدقسمتی سے یہ کوئی پہلے عالمِ دین نہیں جو ریاستِ پاکستان پر قربان ہوئے ہیں ، مزید بدقسمتی یہ کہ آخری بھی نہیں اور بھی نجانے کتنے ہی علماء قربان ہوں گے
یامعشر العلماء !!! پاکستان میں کلمۂِ حق بلند کرنا ہے تو اپنی ذمہ داری پر کرنا ہے ریاستِ پاکستان کو فرصت نہیں آپ کا کوئی پرسانِ حال نہ ہوگا
“تن ہمہ داغ داغ شد پنبہ کجا کجا نہم” 🥹
کس کس بات کو روئیں ؟ کتنا روئیں ؟؟ کب تک روئیں ؟؟؟
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعࣿطی وَکُلُّ شَیࣿئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی(منقول)
Maulana Asad MahmoodMaulana Atta ur RehmanMaulana Fazl ur RehmanHafiz Hamdullah𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Rana Waqas AhmadAzeemahmad YazdaniHafiz Muddasir Gujjarmufti Abdul Wahid qureshi@

02/05/2026
01/05/2026

Maulana Asad MahmoodMaulana Fazl ur RehmanMaulana Atta ur Rehman𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Hafiz HamdullahAzeemahmad YazdaniRana Waqas AhmadHafiz Muddasir GujjarFix Digital

25/04/2026

تحصیل صدر حافظ عبدالروف بٹ صاحب اور مولانا زبیر صاحب کی مفتی عبدالواحد قریشی صاح سے تفصیلی ملاقات
کینیڈا سے آئے مہمان نور العارفین صاحب نے مفتی صاحب کو کینیڈا آنے کی دعوت دی جیسے مفتی صاحب نے قبول کیا
Maulana Asad MahmoodMaulana Atta ur RehmanMaulana Fazl ur RehmanHafiz Hamdullah𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹-Azeemahmad YazdaniRana Waqas AhmadHafiz Muddasir GujjarFix Digital

17/04/2026

Maulana Asad Mahmood Maulana Atta ur Rehman Maulana Fazl ur Rehman Hafiz Hamdullah 𝗙𝗮𝗿𝗼𝗼𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹- Azeemahmad Yazdani Rana Waqas Ahmad Hafiz Muddasir Gujjar

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
54000